Tags - ولادت
بارہویں امام حضرت مہدی (ع) کے روز ولادت کی مناسبت سے مختصر تعارف پیش خدمت ۔
News ID: 435789    Publish Date : 2018/05/03

مسلمان مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: امام مہدی (عج) کا ظہورآخر زمانہ میں ہوگا اورحضرت عیسی (ع) ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔
News ID: 435780    Publish Date : 2018/05/02

انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ شہداء کشمیر کا خون دیر یا سویر ضرور رنگ لاکر بھارتی جبر و تشدد کے خاتمے پر منتج ہوگا۔
News ID: 435778    Publish Date : 2018/05/02

آج ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
News ID: 435777    Publish Date : 2018/05/02

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) ۵جمادی الاول ۱۴۳۸ هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
News ID: 426086    Publish Date : 2017/02/03

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام ۸ ربیع الثانی سن ۲۳۲ ہجری قمری بروز جمعہ مدینہ منورہ میں جناب حدیثہ خاتون کے بطن مبارک سے متولد ہوئے آپ کی ولادت کے بعد آپ کے والد حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے آپکا نام حسن بن علی رکھا۔
News ID: 425549    Publish Date : 2017/01/07

News ID: 425294    Publish Date : 2016/12/26

رسا نیوز ایجنسی - یوم ولادت باسعادت مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشہ میں جشن و سرور کا سماں رہا ۔
News ID: 5431    Publish Date : 2013/05/24