Tags - پابندیاں
سید علی گیلانی :
پاکستان اور ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل بروز جمعہ عاشورائے حسینی ہے۔
News ID: 437191    Publish Date : 2018/09/20

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 437168    Publish Date : 2018/09/17

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری نے یبان کیا : ایران کے نظام کو ختم کرنے کی آرزو یا اس کے فیصلوں کو پابندیوں کے ذریعے تبدیل کرنے کی خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہو گی۔
News ID: 436898    Publish Date : 2018/08/16

آیت ‌الله محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق مرجع تقلید نے ایرانیوں اور عراقیوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کو مشکوک بتایا ۔
News ID: 436844    Publish Date : 2018/08/11

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کا مقصد در اصل ایرانی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کرنا اور امریکی کانگریس کے انتخابات سے فائدہ حاصل کرنا ہے۔
News ID: 436799    Publish Date : 2018/08/07

رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔
News ID: 436783    Publish Date : 2018/08/05

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
News ID: 436769    Publish Date : 2018/08/04

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
News ID: 436420    Publish Date : 2018/06/28

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایرانی قوم ، اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی تھی، ہے اور جاری رہےگی اور اس میں امریکہ کی دونوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
News ID: 436402    Publish Date : 2018/06/27

دیگر ملکوں منجملہ ہندوستان کے المونیم پر ڈیوٹی لگانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں ہندوستانی حکومت نے بھی کئی امریکی مصنوعات اور اشیا پر ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔
News ID: 436345    Publish Date : 2018/06/22

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے بارہ مطالبات کے جواب میں امریکہ کے ایرانی قوم کے خلاف سنگين و بھیانک جرائم اور ایران کے امریکہ سے مطالبات کی فہرست شائع کردی ہے۔
News ID: 436334    Publish Date : 2018/06/21

حسین امیر عبداللہیان:
پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ داعش کو امریکہ اور اس جیسے ممالک کی پشت پناہی حاصل ہے اور بدقسمتی سے ایسی دہشتگرد تنظیموں سے ان ممالک کو فائدہ پہنچا ہے.
News ID: 435849    Publish Date : 2018/05/08

جان کیری:
امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
News ID: 435846    Publish Date : 2018/05/08

جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 435839    Publish Date : 2018/05/07

حجت الاسلام‌ رضا محمدی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: امام علی علیہ السلام کی سیرت اور حضرت کا طرز زندگی، ملک کو مشکلات سے باہرنکالنے کا بہترین وسیلہ ہے ۔
News ID: 435672    Publish Date : 2018/04/23

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
News ID: 435208    Publish Date : 2018/03/01

ڈاکٹر حسن روحانی:
صدر مملکت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران اپنی دفا‏عی اور میزائلی توانائی کے بارے میں نہ کسی سے اجازت لے گا اور نہ ہی مذاکرات کرے گا۔
News ID: 435197    Publish Date : 2018/02/28

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے پابندیاں لگانے کو آخری آپشن کے طور پررکھنا چاہئے جب کوئی اور راستہ نہ ہو اور وہم و گمان یا غلط اطلاعات کی بنیاد پر پابندیاں عائد نہیں ہونی چاہئیں۔
News ID: 435105    Publish Date : 2018/02/21

ایران کے خلاف دس سالہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کا بل امریکی سینٹ میں بھی منظور کرلیا گیاہے-
News ID: 424833    Publish Date : 2016/12/02

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی سمیت ۷۰ سے زائد علماء کے ضلع رحیم یار خان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
News ID: 423515    Publish Date : 2016/09/28