Tags - دعا
خدا وند عالم کے نزدیک دعا سے بہتر کو ئی شئی ہی نہیں ہے ۔
News ID: 440362    Publish Date : 2019/05/11

حوزہ علمیہ کے استاد نے بیان کیا ؛
حجت الاسلام ہمتیان نے اس بیان کے ساتھ کہ ایمان ایک قیمتی سرمایہ کے عنوان سے قابل توجہ ہونی چاہیئے بیان کیا : اگر ایمان کا انحصار استدلال پر ہو تو انسان کی زندگی پر تاثیر گزار نہیں ہوگا لیکن ایمان قلبی و عاطفی یعنی انسان خداوند عالم کو اپنے دل و جان سے حاصل کرتا ہے ۔
News ID: 437655    Publish Date : 2018/11/14

امام چھارم حضرت علی‌ بن الحسین علیھما السلام اپنی ۳۴ سالہ حیات میں شیعت کو نئی حیات عطا دینے ، دشمن سے غیر مستقیم مقابلہ کرنے اور ثقافتی ، معنوی و الھی معارف کی تبیین میں مصروف رہے ۔
News ID: 437342    Publish Date : 2018/10/08

واقعہ کربلا کے بعد اسیران حرم کی قافلہ سالاری، دشمن کے دربار میں دندان شکن خطبہ سے یزیدیت کو باطل اور حسینیت کو حق ثابت کرنا اور اپنے کردار و کلام سے حقیقت ابدی کو محفوظ کرنا عین مقصد اسلام تھا۔ اگر آپ ببانگ دہل حق و حقانیت کی تبلیغ کرتے تو شاید اسلام کی حقیقی تصویر صحیفہ سجادیہ آج ہم تک نہ پہنچ پاتی۔ نامساعد حالات میں امام سجاد علیہ السلام نے انسانیت کے پیغام کی اشاعت میں کوئی وقفہ نہیں کیا بلکہ سیاست کے شکنجوں کے سخت ہونے کے باوجود آپ الٰہی مشن میں کوشاں رہے۔
News ID: 437324    Publish Date : 2018/10/06

حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کی موجودہ مشکلات ولایت فقیہ کی پیروی نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہا: زیارت جامعہ کبیره امام شناسی اور ولایت مداری کا منشور ہے ۔
News ID: 436987    Publish Date : 2018/08/27

مفتی مصر کے مشاور نے تاکید کی کہ امتحانات میں کامیابی جیسے دنیاوی مسائل کے لئے دعا کرنا شرعا جائز ہے ۔
News ID: 436367    Publish Date : 2018/06/23

حجت الاسلام و المسلمین مؤمنی نے امیرالمؤمنین علی علیہ السلام سے منقول روایت کی جانب اشارہ کیا اور کہا : حضرت(ع) نے آٹھ چیزوں کی بہ نسبت خیانت، انسان کی دعا قبول نہ ہونے کی وجہ شمار کی ہیں ۔
News ID: 436289    Publish Date : 2018/06/16

ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام کی دیگر ایام سے کہیں زیادہ فضیلت ہے اور ان ایام کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔
News ID: 436270    Publish Date : 2018/06/13

ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام کی دیگر ایام سے کہیں زیادہ فضیلت ہے اور ان ایام کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔
News ID: 436246    Publish Date : 2018/06/11

حجت الاسلام سید حسن عباس بلگرامی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک میں روزے دار کے اعمال اور دعا ئیں قبول کی جاتی ہیں ۔
News ID: 436128    Publish Date : 2018/06/01

رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول دعا جو صحیفہ سجادیہ میں موجود ہے ، یہ دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی پہچان اور اس کی اہمیت کو درک کرنے میں مدد کرتی ہے ۔
News ID: 435958    Publish Date : 2018/05/16

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان سے پہلے، ماہ شعبان کے آخری جمعے کو جو خطبہ دیا اسے خطبہ شعبانیہ کہا جاتا ہے ۔ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) فرماتے ہیں کہ "اَنفاسُکُم فیهِ تَسبیحٌ، ونَومُکُم فیهِ عِبادَةٌ، وعَمَلُکُم فیهِ مَقبول ، ودُعاؤُکُم فیهِ مُستَجابٌ"[۱]، "اس (مہینے) میں تمہاری سانسیں تسبیح ہیں، اور اس میں تمہاری نیند عبادت ہے اور اس میں تمہارا عمل قبول ہے اور اس میں تمہاری دعا مستجاب ہے"۔
News ID: 435943    Publish Date : 2018/05/15

پہلی قسط:
انسان کی خلقت کا مقصد، انسانی وجود کے جوھر اور انسانیت کو منزل کمال عطا کرنا ہے جیسا کہ سورہ ذاریات ۵۶ ویں آیت «وَ ما خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْإِنْسَ إِلاَّ لِیَعْبُدُونِ» [۱] ھم نے جن و انس کی خلقت نہیں کی مگر یہ کہ وہ میری عبادت کریں ۔
News ID: 435942    Publish Date : 2018/05/15

حجت‌ الاسلام‌ سید حسین مؤمنی:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے کہا: روایتوں میں آیا ہے کہ دعا ، قلب انسان کو شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکھتی ہے اور انسان کی معنوی ترقی کا سبب ہے ۔
News ID: 435695    Publish Date : 2018/04/25

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالم کی تربیت اسلام کا پروگرام ہے کہا: خداوند متعال اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے ۔
News ID: 435030    Publish Date : 2018/02/14

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم نے اس تاکید کے ساتھ کہ سود کا روج معاشرے کو الہی رحمت و عنایت سے دوری کرتا ہے بیان کیا : بینک سے ملنے والا سود ربا ہے اور جب حلال پیسہ اس سود کے پیسہ میں مل جائے گا تو اپنا اثر تو دیکھائے گا ہی ۔
News ID: 432406    Publish Date : 2017/12/26

حجت الاسلام حسین عبدالله پور:
سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی ۱۵خرداد شهر قرچک میں مرکز ولی فقیہ کے ذمہ دار نے دعا کو دشمن سے مقابلہ کی راہ اور امداد الھی پر یقین کا سبب جانا اور کہا: دعا انسانوں کے لئے سکون کا سبب اور لڑکھڑاتے قدم میں استحکام کا باعث ہے ۔
News ID: 430325    Publish Date : 2017/10/11

آیت الله صدیقی:
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ جسے بھی یوم عرفہ پانے کی توفیق نصیب ہو وہ اس دن غیر خدا سے تمام امیدیں توڑ کر دعا کرے کہا : عرفہ خدا سے قربت، دعا کی قبولیت اور عبادت کا خاص دن ہے ۔
News ID: 429745    Publish Date : 2017/08/31

حجت الاسلام وعد مرادبیگی :
ایران کے بزرگ عالم دین نے بیان کیا : قرآن کریم میں خداوند عالم اور دعا و مناجات میں حضرات معصومین ع کی تاکید دعا کی اہمیت کو بڑھاتی ہے اس حد تک کہ یہ اس قدر تاکیدات اسلام میں دعا کی خصوصیت و مقام کو بیان کر رہی ہے ۔
News ID: 429283    Publish Date : 2017/08/01

خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں، اور معصیت نہ کروں، اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے۔
News ID: 428609    Publish Date : 2017/06/19