Tags - ایران
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی :
ایران ی عدلیہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں ۔
News ID: 442487    Publish Date : 2020/04/11

پورے ایران میں کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID: 442484    Publish Date : 2020/04/11

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کےتناسب میں کمی اور صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442473    Publish Date : 2020/04/08

قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایران ی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
News ID: 442468    Publish Date : 2020/04/08

یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندیاں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 442466    Publish Date : 2020/04/09

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت ولی عصر(عج) تنہا شیعوں اور انسانوں کی امید ہیں کہا: ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں ۔
News ID: 442457    Publish Date : 2020/04/06

ایران میں تعینات ہندوستان کے سفیر نے قم میں ہندوستانی شہریوں کو ایران کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں اور خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے وسائل اور ماہر ڈاکٹرز موجود ہیں۔
News ID: 442454    Publish Date : 2020/04/06

آیت الله مکارم کی رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی کرتے ہوئے عوام سے درخواست کی کہ نیمہ شعبان ( شب ۱۵ شعبان) میں سبھی اپنے گھروں میں رہ کر دست دعا بلند کریں ۔
News ID: 442442    Publish Date : 2020/04/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " آب ہرگز نمی میرد " کتاب کے راوی مجاہد فداکار میرزا محمد سلگي کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID: 442439    Publish Date : 2020/04/04

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے نائب صدر نے کہا کہ سعودی عرب سے بھی اڑھائی ہزار پاکستانی واپس آئے ہیں، جو حکومت کے رابطے میں نہیں جبکہ زائرین تو ابھی تک حکومتی تحویل میں صبر آزما حالات کے رحم و کرم پر ہیں۔
News ID: 442419    Publish Date : 2020/03/31

مفتی منیب الرحمان:
سرزمین ایران کے اہل سنت عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کورونا وائرس پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی ہے جو ایران کے مظلوموں کے بارے میں آواز اٹھائے ؟
News ID: 442409    Publish Date : 2020/03/30

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442406    Publish Date : 2020/03/30

ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ی عوام کے خلاف امریکہ کی ہمہ گیر اور تاریخی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کی غیر اخلاقی اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 442404    Publish Date : 2020/03/30

News ID: 442400    Publish Date : 2020/03/29

ایران کے دانشور اور تربیت مدرس یونیورسٹی کے پروفیسر مسعود سلیمانی نے ایران میں کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کی دوا بنانے کی خبر دی ہے۔
News ID: 442396    Publish Date : 2020/03/29

حوزہ علمیہ کے رضا کار طلاب نے شھر قم میں کرونا کے مریضوں اور ان کا معالجہ کرنے والے ڈاکٹرس کو مختلف فیلورس کے جوس ، میوہ جات اور پھل ہدیہ کئے۔
News ID: 442380    Publish Date : 2020/06/13

آیت اللہ محمود محمدی عراقی:
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے پیداوار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے اور اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے استقامت اور پائداری ضروری ہے۔
News ID: 442377    Publish Date : 2020/03/25

کیلیفورنیا کے پروفیسر :
امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی اب طبی دہشتگردی کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
News ID: 442371    Publish Date : 2020/03/25

حجت الاسلام محققی کے نام پیغام میں؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے مینیجنگ ڈائرکٹر حجت الاسلام محمد مھدی محققی کو ارسال کردہ پیغام میں کرونا سے مقابلہ میں رسا نیوز ایجنسی کے اقدامات کو سراہا ۔
News ID: 442366    Publish Date : 2020/03/23

پاکستانی وزیراعظم نے کہا: طبی عملے کیلئے حفاظتی سامان کی کٹس منگوائی جا رہی ہیں اور ان کا تحفظ ہماری اوّلین ترجیح ہے، معاشرے میں افراتفری اور خوف کی فضا پیدا نہ ہو، اس میں میڈیا، اینکر پرسن اور صحافیوں کو ذمے داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
News ID: 442346    Publish Date : 2020/03/21