Tags - عراق
محمد محیی :
عراق ی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی پارلیمانی قرارداد کو مکمل طور پر عملی جامہ پہنایا جائیگا۔
News ID: 442094    Publish Date : 2020/02/11

حماس کے مرکزی رہنما :
خالد مشعل نے کہا کہ صدی معاملہ نامی امریکی اسرائیلی امن منصوبہ مسئلۂ فلسطین کو سرے سے ختم کر دینے کی ایک سازش ہے۔
News ID: 442066    Publish Date : 2020/02/06

حجت الاسلام سید مقتدی صدر :
صدر تحریک کے سربراہ نے کہا : آج کا دن عراق ی تاریخ کا اہم دن ہے جس کے ذریعہ عراق کو مضبوط بنانے میں مدد ملےگی۔
News ID: 442032    Publish Date : 2020/02/02

شیعہ مرجع تقلید نے ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کو لازم قرار دیا۔
News ID: 442022    Publish Date : 2020/02/01

آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی :
عراق ی جماعتیں عراق ی عوام کے حال اور مستقبل کے اعلی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنیادی معاملات اور درپیش چیلنجوں کے حوالے سے متفقہ موقف اختیار کریں۔
News ID: 442001    Publish Date : 2020/01/26

محمد علی الحوثی :
انصاراللہ کی سپریم انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے عراق ی بھائی قابض قوتوں کو اپنے ملک سے ضرور نکال باہر کریں گے۔
News ID: 441998    Publish Date : 2020/01/26

علی الغانمی :
عراق کی پارلیمنٹ کے دفاعی اور سکیورٹی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ عراق ی حکومت نے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
News ID: 441975    Publish Date : 2020/01/21

نیا انقلاب جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت سے شروع ہے۔ پہلا موقع ہے کہ کسی کے قتل ناحق کی ذمہ داری بلاواسطہ امریکی صدر نے قبول کی ہے۔ طاغوتی قوتوں کا سرغنہ جب خود کسی کا قتل اپنے ذمے لے تو مقتول کی عظمت بڑھ جاتی ہے۔
News ID: 441968    Publish Date : 2020/01/20

عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
News ID: 441961    Publish Date : 2020/01/20

عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک میں سرگرم داعشی ٹولے کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
News ID: 441940    Publish Date : 2020/01/16

امریکہ نے عراق ی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
News ID: 441934    Publish Date : 2020/01/15

عراق سے دہشت گرد امریکی افواج کو نکالنے کے لئے قانونی عمل شروع ہوچکا ہے۔ دوسری طرف ٹرمپ نے عراق ی پارلیمنٹ سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا بل پاس ہونے کے بعد عراق کو پابندیوں کی دھمکی دی ہے ۔
News ID: 441888    Publish Date : 2020/01/06

امریکہ کی اس ریاستی دہشت گردی کے بعد عراق کی سیاسی جماعتوں میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کی بات زور پکڑ گئی ہے۔
News ID: 441880    Publish Date : 2020/01/05

اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
News ID: 441876    Publish Date : 2020/01/05

عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراق ی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
News ID: 441865    Publish Date : 2020/01/03

حزب اللہ عراق:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
News ID: 441862    Publish Date : 2020/01/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
News ID: 441861    Publish Date : 2020/01/03

اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراق ی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراق یوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
News ID: 441846    Publish Date : 2019/12/31

یمن کی اسلامی تنظیم ؛
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کی حاکمیت کے خلاف قراردیا ہے۔
News ID: 441843    Publish Date : 2019/12/30

امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔
News ID: 441838    Publish Date : 2019/12/30