Tags - کشمیر
غلام نبی آزاد:
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر نے شہری ترمیمی قانون کیخلاف لوگوں کیجانب سے شروع کی گئی جدوجہد کو حق بجانب قرار دیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کے عوام کو تقسیم کرکے اپنی حکومت کو طول دینا چاہتی ہے۔
News ID: 441810    Publish Date : 2019/12/24

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ مادر وطن میں بھی انسانی حقوق کی پامالی کے ان گنت واقعات رقم ہوئے، طویل عرصے تک شیعہ نسل کشی ہوتی رہی، ہمارے پڑھے لکھے اور باصلاحیت افراد کو ٹارگٹ کیا جاتا رہا ہے ۔
News ID: 441742    Publish Date : 2019/12/11

علامہ عبدالخالق اسدی :
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کاکہنا تھا کہ کشمیر میں لاکھوں مرد و خواتین، بزرگ و بچے گھروں میں محصور ہیں، اناج اور ادویات کا قحط ہے، کئی دہائیوں سے مظلوم فلسطینی اپنی سر زمین کیلئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں .
News ID: 441741    Publish Date : 2019/12/11

تاجر انجمن کشمیر ھندوستان:
کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق حسین نے کہا ہمارا سرسری اندازہ ہے کہ کشمیر کی اقتصادیات کو 5 اگست سے اب تک پندرہ ہزار کروڑ روپیہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
News ID: 441728    Publish Date : 2019/12/08

علامہ مقصود ڈومکی:
ممتاز کشمیر ی رہنما خواجہ شجاع عباس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔
News ID: 441726    Publish Date : 2019/12/08

کشمیر میڈیا سرویس کے مطابق کشمیر دفعہ 144 کے تحت پابندیاں مسلسل نافذ ہیں، جبکہ انٹرنیٹ و دیگر سروسز بدستور معطل ہیں۔ فوجیوں نے فائرنگ کر کے 4 ماہ کے دوران 853 کشمیر یوں کو زخمی کیا۔
News ID: 441707    Publish Date : 2019/12/03

سید فخر امام :
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب کشمیر کے مسئلہ پر آواز اٹھنا شروع ہوچکی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اب اقوام عالم سے ایک بھرپور آواز اٹھانی چاہئے، پاکستان کی عوام قیادت اور حکومت کشمیر کے ساتھ ہے۔
News ID: 441698    Publish Date : 2019/12/02

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہئے، بے گناہ جبری گمشدہ شیعہ افراد کامسئلہ انتقامی ہے، پاکستان میں گوانتاناموبے طرز کے عقوبت خانے ختم کئے جائیں۔
News ID: 441694    Publish Date : 2019/12/01

او آئی سی:
نہتے کشمیر یوں پر پیلٹ گنز کے استعمال، گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہوئے او آئی سی کمیشن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کمشنر، اقوام متحدہ کے تحت کمیشن آف انکوائری تشکیل دے ۔
News ID: 441685    Publish Date : 2019/11/30

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین:
پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
News ID: 441650    Publish Date : 2019/11/24

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں فوج کے ہاتھوں 4 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID: 441611    Publish Date : 2019/11/13

جمعیت ہمدانی کشمیر:
جموں و کشمیر جمعیت ہمدانیہ نے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانان عالم، بھارت کے حکمرانوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اس قدیم مسجد کو رام مندر میں تبدیل کرنے سے گریز کریں۔
News ID: 441604    Publish Date : 2019/11/12

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کی طرف سے کچھ مضبوط اور اہم فیصلوں کی ضرورت ہے۔
News ID: 441596    Publish Date : 2019/11/12

اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ کلمہ کی بنیاد پر تمام مسلمان جسد واحد ہیں اور یہ اتحاد برقرار رکھا جانا چاہیے، مگر افسوس عالمی سطح پر بدامنی کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ امت مسلمہ ہی مفلوک الحالی، پریشانی اور انتشار کا شکار ہے،
News ID: 441561    Publish Date : 2019/11/05

قم المقدسہ ایران میں:
جامعۃ المصطفی العالمیہ کی قدیمی درسگاہ مدرسہ مبارکہ حجتیہ کی مسجد حجتیہ میں ۳ربیع الاول بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور موسسہ آموزشی فرھنگی شھید فخرالدین کی طرف سے ایک تحلیلی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
News ID: 441542    Publish Date : 2019/11/02

یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کے دورہ کشمیر کے پیش نظر وادی میں غیر اعلانیہ ہڑتال میں اچانک شدت
News ID: 441532    Publish Date : 2019/10/31

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم اپنے کشمیر ی بھائیوں کی حقوق کے لئے ہر محاذ پر ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
News ID: 441519    Publish Date : 2019/10/27

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دستی بم کے ایک دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
News ID: 441515    Publish Date : 2019/10/27

سید علی گیلانی نے کہا کہ جموں و کشمیر سے باہر مقیم تمام کشمیر یوں سے درخواست کی کہ وہ بھارت کے قبضے کے خلاف مظاہرے کریں اور کشمیر کی حالت زار کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کروائیں۔
News ID: 441511    Publish Date : 2019/10/26

سیمینار میں معروف محقق اور پاکستان میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر صافی نے کشمیر ی زبان و ادب پر مقالہ پڑھا۔ معروف اقبال شناس ڈاکٹر ساکت نے فارسی شاعری میں کشمیر کے ذکر کو اپنے مقالے میں بیان کیا۔
News ID: 441498    Publish Date : 2019/10/23