Tags - لبنان
لبنان کے شیعہ و سنی علماء کرام :
لبنان مسلمان علماء تنظیم نے امریکا کی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے بیان کیا کہ امریکا کا نادان صدر جمہور اس خیال میں ہے کہ وہ تمام دنیا کا حاکم ہے اور سب پر غلبہ رکھتا ہے ۔
News ID: 433592    Publish Date : 2018/01/11

حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودیہ کی سیاست کو خطرناک بتایا اور کہا: ٹرمپ کیساتھ آل ‌سعود کا رقص شمشیر قدس پر چڑھائی کا سبب ہے ۔
News ID: 432564    Publish Date : 2018/01/08

لبنان کے وزیر خارجہ نے المیادین نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر عرب ممالک خاموش نہ ہوتے تو ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ نہ کرتے۔
News ID: 432420    Publish Date : 2017/12/27

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی کونسل لبنان کے سربراہ نے کہا: ہرگز ہمیں گمان نہیں کرنا چاہئے کہ صلیبی جنگ ختم ہوگئی ہے ۔
News ID: 432369    Publish Date : 2017/12/23

حزب اللہ:
لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں سلامتی کونسل میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق مصر کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کرنے پرامریکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ویٹو کے ذریعے فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال اورعالمی برادری کے اجماع کی توہین کی ہے۔
News ID: 432331    Publish Date : 2017/12/20

لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے استقامت عالمی یونین کے جنرل سکریٹری نے اسرائیل اور سعودیہ عربیہ کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کئے جانے کی شدید مذمت کی اور کہا: اسرائیل سے دوستانہ تعلقات حرام ہیں ۔
News ID: 432302    Publish Date : 2017/12/18

حجت الاسلام و المسلمین شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری کی وطن واپسی کے بعد لبنان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں۔ جب تک اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک اسلامی مزاحمت مسلح رہےگی اسرائیل کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔
News ID: 432176    Publish Date : 2017/12/09

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے سربراہ نے تکفیری دھشت گردوں کی جنایتوں پر دینی رھبروں اور حکومتوں کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور علماء سے درخواست کی کہ عالم اسلام کو تکفیری دھشتگروں سے نجات دلائیں ۔
News ID: 432061    Publish Date : 2017/12/02

شیعہ علماء سپریم کونسل لبنان کے نائب صدر:
شیعہ علماء سپریم کونسل لبنان کے نائب صدر نے شیعہ و سنی اختلافات اور دشمنی کے حوالے دشمن کی کوششوں کی بہ نسبت عالم اسلام کو خبردار کیا ۔
News ID: 432060    Publish Date : 2017/12/02

شیخ ماہر عبد الرزاق:
لبنان کے ممتاز سنی عالم دین نے امت مسلمہ کی گرانقدر خدمات انجام دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، ایرانی عوام اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے وہابی فکر کا مقابلہ بہت ضروری ہے وہابی دہشت گرد اپنے وحشیانہ اعمال کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔
News ID: 432019    Publish Date : 2017/11/29

حزب الله لبنان کے معروف رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے شام و عراق میں داعش کی شکست کو امریکا اور سعودیہ کی شکست بتایا ۔
News ID: 431893    Publish Date : 2017/11/20

لبنان ی حکومت اورعوام نے حزب اللہ کو دہشت گرد قراردینے کے عرب لیگ کے بیانیہ کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
News ID: 431890    Publish Date : 2017/11/20

حزب الله لبنان کے اہم رکن:
حزب الله لبنان کی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی سامراج کے مقابل ملت یمن کی پیروزی حتمی جانا ۔
News ID: 431872    Publish Date : 2017/11/18

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے اپنے ملک کے صدر میشل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں بیروت واپس پہنچ جائیں گے۔
News ID: 431868    Publish Date : 2017/11/18

لبنان کےسعودی عرب میں مستعفی وزیراعظم سعدحریری سعودی عرب سے لبنان کے بجائے فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID: 431860    Publish Date : 2017/11/18

میشل عون:
لبنان کے صدر میشل عون نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کی سعودی عرب میں جبری اقامت اور استعفی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری کو گذشتہ ۱۲ دنوں سے اغوا کررکھا ہے جو انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
News ID: 431825    Publish Date : 2017/11/15

جبران باسیل:
لبنان کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں مستعفی ہونے والے لبنان ی وزير اعظم سعد حریری کی وطن واپسی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستعفی وزير اعظم کی لبنان واپسی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔
News ID: 431817    Publish Date : 2017/11/15

حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن نے دشمن کی جانب سے حزب الله کو دی جانے والی حالیہ دھمکیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ آج استقامت کی قدرت سے دشمن کے دل لرزے ہوئے ہیں ۔
News ID: 431787    Publish Date : 2017/11/13

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی کونسل کے جنرل سکریٹری نے علاقہ اور لبنان کی حالیہ تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کی حالیہ تبدیلیاں اسرائیل کی عنقریب نابودی کا نوید ہے ۔
News ID: 431753    Publish Date : 2017/11/11

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اور سعودی عرب کو داعش کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا مکمل خاتمہ قریب ہے۔
News ID: 431744    Publish Date : 2017/11/10