Tags - شام
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان،ایران اور شام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعشی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
News ID: 435486    Publish Date : 2018/04/05

پوٹین، روحانی، اردوغان :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی، ایران اور روس کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں شام کی ارضی سالمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقل کا فیصلہ شام ی عوام کے ہاتھ میں ہے اور شام کے اتحادیوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پروردہ داعش دہشت گردوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔
News ID: 435483    Publish Date : 2018/04/04

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں سعودی عرب امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔
News ID: 435428    Publish Date : 2018/03/27

روسی وزارت دفاع:
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔
News ID: 435244    Publish Date : 2018/03/04

تحفظ ناموس رسالت محاذ:
تحفظ ناموس رسالت محاذ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے علمبردار اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار نہ کریں، حکومت پاکستان اور او آئی سی کو بے گناہ انسانوں کی اموات پر خاموشی ترک کرنی چاہیے ۔
News ID: 435227    Publish Date : 2018/03/02

دہشت گردوں کے خلاف شام ی فوج کی کامیابیاں، "حوش الضواہرة اور الشفونیة" آزاد کرا لئے گئے۔
News ID: 435222    Publish Date : 2018/03/02

شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی میں موجود دہشت گردوں کو علاقے میں کیمیاوی مواد استعمال کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے تاکہ اس طرح شام ی فوج پر الزام لگایا جاسکے کہ اس نے عام شہریوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
News ID: 435221    Publish Date : 2018/03/02

سید پسند علی رضوی:
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ امریکی سرپرستی میں بننے والے سعودی فوجی اتحاد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اپنے حواریوں کے ذریعے یمن و شام میں فضائی حملے کرکے سینکڑوں بے گناہ لوگوں کو لقمہ اجل بنا چکا ہے، عالمی ضمیر اور امت مسلمہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔
News ID: 435214    Publish Date : 2018/03/01

بشار جعفری:
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شام کے شہر مشرقی غوطہ میں جنگ بندی پرعملدرآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ مشرقی میں غوطہ میں جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد کا مقصد دہشت گردوں کے خلاف شام ی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے۔
News ID: 435213    Publish Date : 2018/03/01

دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر ال شام ( جبهه النصره ) کے ۷۸۳ دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شام ی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
News ID: 435209    Publish Date : 2018/03/01

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے یہ کہتے ہوئے کہ نواز شریف جنرل ضیاء کی لگائی گئی پنیری کا پودا ہے کہا: امریکہ اسرائیل کے حق میں مسلم ممالک کو تباہ کر رہا ہے ۔
News ID: 435206    Publish Date : 2018/03/01

مظہر سعید کاظمی:
جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر کا کہنا تھا کہ شام کی خانہ جنگی عالمی گریٹ گیم کا حصہ ہے، شام میں جاری قتل عام کیخلاف جمعہ ۲ مارچ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا، جماعت اہلسنت ۲ مارچ کو ملک بھر میں شام ی بچوں کے قتل عام پر احتجاجی مظاہرے کرے گی اور جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی قراردادیں منظور کی جائیں گی۔
News ID: 435205    Publish Date : 2018/03/01

ذکر اللہ مجاہد:
جماعت اسلامی لاہور کے امیر نے یہ کہتے ہوئے کہ استعماری قوتیں مسلمانوں پر ظلم کے ذریعے ان کے وسائل پر نظر جمائے ہوئے ہیں اور اس کے حصول کیلئے جنگ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں کہا: امریکہ عراق کی طرح اب شام میں ڈرامہ رچا کر مسلمانوں پر حملہ آوار ہے جبکہ دنیا بھر کے مسلم حکمران بےحسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
News ID: 435194    Publish Date : 2018/02/28

شام میں امریکا کی تازہ فضائی جارحیت میں کم سے کم درجنوں عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
News ID: 435189    Publish Date : 2018/02/28

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
News ID: 435176    Publish Date : 2018/02/27

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطے شام میں ۳۰ روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
News ID: 435153    Publish Date : 2018/02/25

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے ہنگامی اجلاس میں شام میں تیس روزہ فائربندی کی مجوزہ قرارداد کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔
News ID: 435135    Publish Date : 2018/02/23

شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔
News ID: 435128    Publish Date : 2018/02/23

امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف عالمی اتحاد کے حملے میں بارہ شام ی شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 435115    Publish Date : 2018/02/22

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس شام ی حکومت کی اجازت کے بغیر اپنی اسپیشل فورس کو شام میں تعینات کردیا ہے جو غیرقانونی ہے۔
News ID: 435096    Publish Date : 2018/02/20