Tags - پاکستانی زائر کے ساتھ زیادتی
پاکستانی زائرین جو عراق اور ایران کی زیارات کے بعد اپنے وطن کو لوٹے ہیں پاکستان کے سرحدی شہر تفتان میں پاکستان ہاؤس نامی عمارت میں محصور ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
News ID: 427986    Publish Date : 2017/05/09