Tags - شام
شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں اور ان کے اہل خانہ کا انخلا ایک بار پھر موخر ہوگیا ہے۔
News ID: 425208    Publish Date : 2016/12/21

شام کے شمالی شہر حلب کے ہزاروں شہریوں نے ایک بڑی ریلی نکال کر دہشت گردوں کے خلاف شام ی فوج اور اس کے اتحادیوں کی کامیابی کا جشن منایا اور فوج کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
News ID: 425124    Publish Date : 2016/12/17

حلب کے بیشتر علاقوں میں امن بحال ہو جانے کے بعد سات ہزار سے زائد شام ی باشندے اپنے شہر لوٹ آئے ہیں-
News ID: 425123    Publish Date : 2016/12/17

شام کے صدر :
شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک، حلب میں عام شہریوں سے بھی زیادہ دہشت گردوں کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
News ID: 425066    Publish Date : 2016/12/14

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض ارکان کو جھوٹی اور من گھڑت رپورٹوں کی بنیاد پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی عادت پڑ گئی ہے۔
News ID: 425065    Publish Date : 2016/12/14

اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے تسلط سے شام کے شہر حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شام ی عوام اور حکومت کی استقامت کا نتیجہ قرار دیا۔
News ID: 425055    Publish Date : 2016/12/14

صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے دمشق میں شام کے فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کی ۔
News ID: 424918    Publish Date : 2016/12/07

شام:
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے شام کے شہر حلب کی صورت حال کے حوالے سے اقوام متحدہ، امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی لاتعلقی پر کڑی تنقید کی ہے۔
News ID: 424795    Publish Date : 2016/11/30

شام ی فوج اور مسلح افراد کے درمیان، مغربی شام کے شہر حمص کے علاقے حی الوعر میں پانچ روز جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
News ID: 424787    Publish Date : 2016/11/30

شام ی فوج مشرقی حلب کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائی کامیابی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔
News ID: 424783    Publish Date : 2016/11/30

حسن روحانی اور روس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونیک گفت و گو میں؛
ایران کے صدر اور روس کے صدو کے ساتھ گفت و گو میں بیان ہوا : بحران شام کو سیاسی مذاکرات اور شام ی عوام کے حقوق کے تحفظ سے حل کیا جا سکتا ہے۔
News ID: 424774    Publish Date : 2016/11/29

شام ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔
News ID: 424749    Publish Date : 2016/11/28

شام کی فوج نے مشرقی حلب کے چار مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
News ID: 424739    Publish Date : 2016/11/28

شام:
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی قنیطرہ میں النقار کی پہاڑیوں پر واقع السریۃ الرابعہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
News ID: 424644    Publish Date : 2016/11/23

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے بحران کا جاری رہنا اس ادارے کی ناکامی ہے۔
News ID: 424642    Publish Date : 2016/11/23

شام ی فوج اور انیٹیلی جینس کے جوانوں نے جنوب مغربی حلب میں دہشت گردوں کے سب سے بڑے اسلحہ گودام کو تباہ کردیا ہے۔
News ID: 424557    Publish Date : 2016/11/19

شام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں داعش کے متعدد افراد ہلاک کردیئے گئے-
News ID: 424545    Publish Date : 2016/11/18

بشار اسد:
بشار اسد نے امید ظاہر کی کہ امریکہ غیرجانبدار رہے، عالمی قوانین کا احترام کرے، دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے اور شام میں دہشت گردوں کی حمایت بند کردے-
News ID: 424494    Publish Date : 2016/11/16

شام ی فوج نے شمالی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جیش الفتح کے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا اور دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا-
News ID: 424465    Publish Date : 2016/11/14

آئی آرآئی بی کے رپورٹر محسن خزائی شام میں جاری دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں محاذ جنگ سے رپورٹ دیتے ہوئے دہشت گردوں کے مارٹر حملے میں شہید ہوگئے تھے ۔
News ID: 424460    Publish Date : 2016/11/14