Tags - درسین کونسل
م درسین کونسل کی منزلت : امام خمینی رہ اور رھبر معظم انقلاب نے اسلامی م درسین کونسل کے لئے یہ معین کیا ہے کہ وہ ملک کے تمام کام ، حکومت ، سیاسی مسائل ، سماجی اور ثقافتی معاملات پر نظارت کرے ، یعنی تمام وزراء اور نظام اسلامی سے متعلق تمام مقامات پر نگاہ رکھے تاکہ اگر نظام میں کوئی کام ، اسلام کے خلاف انجام پائے تو م درسین کونسل اس کی انہیں یاد دہانی کرائے ۔
News ID: 440986    Publish Date : 2019/08/05