Tags - شب عاشورا
حسینیہ امام خمینی رہ میں ؛
شب عاشورا ی حسینی کی عزاداری حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
News ID: 441256    Publish Date : 2019/09/10

امام رضا علیہ السلام کے روضہ میں امور زائرین و اماکن متبرکہ کے سربراہ نے شب عاشورا کی خطبہ خوانی کے سنتی پروگرام کے صحن انقلاب اسلامی میں منعقد ہونے کی خبر دی۔
News ID: 437188    Publish Date : 2018/09/19

News ID: 423803    Publish Date : 2016/10/13