Tags - سید ساجد نقوی
علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ جو شخص ماہ صیام میں مریض ہو اور آئندہ رمضان تک روزہ نہ رکھ سکتا ہو وہ اپنے ایک دن کے روزہ کے بدلے فدیہ ادا کرےگا، جو فی یوم 750 گرام گندم یا قیمت جو مقامی مارکیٹ کے مطابق ہوگی۔
News ID: 442576    Publish Date : 2020/04/25

سید ساجد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ اپر دیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے عا م شہری سے لے کر اعلیٰ افسران تک کوئی محفوظ نہیں، جب تک دہشتگردوں کو کیفرکردارتک پہنچا یا نہیں جاتا اس وقت تک ملک میں امن و استحکام ممکن نہیں ۔
News ID: 5942    Publish Date : 2013/09/17

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم قام سربراہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے 66 ویں یوم آزادی کے موقع پر تاکید کی : آزادی کو 65 برس گزر چکے، طویل عرصے کا حساب اور احتساب نہیں کیا گیا ۔
News ID: 5807    Publish Date : 2013/08/14