Tags - امام زين العابدين عليہ السلام
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت پر اپنے خصوصی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام سجاد علیہ السلام واقعہ کربلا کے عینی شاہد ہیں ، آپ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو واقعہ کربلا کی اصل حقیقتوں سے آگاہ کیا ۔
News ID: 5249    Publish Date : 2013/03/31