Tags - خدا کي محبت
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اپنی گفت و گو میں بیان کیا : بعض لوگ فکر کرنے یا مطالعہ کرنے کی زحمت گوارہ نہیں کرتے ہیں ؛ ان کے لئے مشکل ہے کہ رات میں وہ کسی غریب کے گھر جائیں یا کسی ہدایت کہ راستہ میں قدم بڑھائیں یا کسی کی مشکلات حل کرنے کے لئے دوڑ دھوپ کریں ۔
News ID: 6753    Publish Date : 2014/05/12