Tags - مسجد اقصی
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نے مسجد اقصی ٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
News ID: 439802    Publish Date : 2019/02/19

صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
News ID: 439500    Publish Date : 2019/01/12

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے مسجدالاقصی اور اس کے اطراف میں جھڑپیں بند کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
News ID: 429076    Publish Date : 2017/07/19

صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔
News ID: 425662    Publish Date : 2017/01/13