Tags - رسا نیوز ایجنسی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : آج پاکستان میں ایک مخصوص سوچ اور نظریہ کو مسلط کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ۔
News ID: 8695    Publish Date : 2015/11/14

تقریب مذاہب اسلامی عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تقریب مذاہب اسلامی عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب کے بادشاہ کو کچھ روز پہلے لکھے گئے خط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس خط میں سعودی عرب کے بادشاہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ شیخ نمر کی پھانسی کی سزا پر عمل در آمد سے اجتناب کرے ۔
News ID: 8694    Publish Date : 2015/11/14

پیرس شہر کے مختلف علاقوں میں دھماکے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ فرانس کے پیرس شہر کے مختلف علاقوں میں بیک وقت سات دہشت گردانہ حملوں میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 8693    Publish Date : 2015/11/14

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : اگر حکمران ملک سے مخلص ہیں تو نیشنل ایکشن پلان پر غیر جانبدارانہ عمل درآمد کروائیں ہم دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ہر قسم کا تعاون کریں گے۔
News ID: 8692    Publish Date : 2015/11/14

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے کہا : ہم کردار سیدہ زینب سلام اللہ علیہا اپناتے ہوئے طالبات کی ذہنی و فکری تربیت کریں گے ۔
News ID: 8691    Publish Date : 2015/11/14

لبنان میں سوگ کا اعلان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں لبنانی رہنماؤں نے ان دھماکوں کو عوام کو آپس میں لڑانے کی ناپاک سازش قرار دیا ہے ۔
News ID: 8690    Publish Date : 2015/11/14

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : جو لوگ نماز کو ترجیح نہیں دیتے وہ عملی طور پر اہل بہت علیہم السلام کو نقصان پہوچاتے ہیں اور شریعت کے تقدس کو پامال کرتے ہیں ۔
News ID: 8689    Publish Date : 2015/11/14

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے کہا : تیزی سے ترقی کرتے اس دور میں ہماری اولین ترجیح تعلیم ہونی چاہیے ۔
News ID: 8688    Publish Date : 2015/11/13

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی کے زائروں کی خدمت کے لئے تمام سہولیات منسجم ہونے کی ضرورت کی اپیل کی ہے اور کہا : زائرین حسینی کی خدمت امام حسین علیہ السلام کی خدمت ہے ، اس اقدام میں ثقافتی ثمرہ بھی حاصل ہونا چاہیئے کہ جو بہت قابل تاثیر ہے ۔
News ID: 8687    Publish Date : 2015/11/13

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری امورتربیت نے کہا : قیام پاکستان میں تمام مکاتب فکر نے انہی قائدین کی رہنمائی میں ایک امت بن کر جدو جہد کی اور وطن عزیز کی آزادی کو ممکن بنایا، آج ہمیں پھر سے اسی جذبے اور ولوالےکی ضرورت ہے ۔
News ID: 8686    Publish Date : 2015/11/12

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ منیٰ میں جس طرح کی سفاکیت کا مظاہرہ ہوا اس کے بعد کوئی حق نہیں پہنچتا کہ آل سعود خادمین حرمین ہونے کا دعویٰ کریں ۔
News ID: 8685    Publish Date : 2015/11/12

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایک زمانے میں تہران کا ری ایکٹر جو نیوکلیئر میڈیسن تیار کرتا ہے، اس کا ایندھن ختم ہونے کے قریب تھا اور مغربی حکومتوں نے یہ ایندھن فراہم کرنے کے لئے بڑی توہین آمیز شرطیں عائد کر دی تھیں، لیکن ہمارے مومن اور با صلاحیت نوجوانوں نے شب و روز محنت کرکے بیس فیصدی کے گریڈ تک یورینیم افزودہ کر لیا اور ملک کی ضرورت پوری ہو گئی۔
News ID: 8684    Publish Date : 2015/11/12

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : حکمران مصلحت پسندی کا شکار ہیں، پُرامن اور مستحکم پاکستان کا واحد حل انتہا پسندی کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔
News ID: 8679    Publish Date : 2015/11/10

یمنی فوج و رضاکار جہادیوں نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی عرب کے جیزان کے عسیر اور نجران فوجی اڈوں کو اپنا نشانہ بنایا ۔
News ID: 8678    Publish Date : 2015/11/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : آزادی اورحریت کا جو سلیقہ اقبال نے بتلایا اس پر عمل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے آپ کو علامہ اقبال کے افکار و نظریات کے سانچے میں ڈھالا جائے تاکہ پاکستان انفرادی لحاظ سے ترقی کرے اور عالم اسلام کا مرکز و محور قرار پائے۔
News ID: 8677    Publish Date : 2015/11/10

حجت الاسلام راجہ ناصر جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : عزاداری کے جلوسوں کے حوالے سے کاٹی جانے والی تمام ایف آر فوری طور پر خارج کی جائیں اور مجالس و جلوس کی راہ میں قانون کے نام پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے سلسلے کو روکا جائے۔
News ID: 8676    Publish Date : 2015/11/10

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے ڈویژنل صدرنے کہا : طلباء کو اپنے کردارمیں اقبال کے شاہین کی صفات پیدا کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا ۔
News ID: 8675    Publish Date : 2015/11/10

آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ دنیا میں خداوند عالم نے تمام لوگوں کو چاہے وہ جس پسٹ و مقام یا کسی بھی لباس میں ہوں اس کی آزمائش کرے گا بیان کیا : جب تک انسان کی آزمائیش نہیں ہوگی وہ قابل اہمیت نہیں ہوگا ۔
News ID: 8670    Publish Date : 2015/11/08

شیخ احمد بدرالدیں حسون :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا : جب تک اس ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ نہ ہو جائے گا اس کے خلاف دہشت گرد پاکسازی تحریک جاری رہے گا ۔
News ID: 8669    Publish Date : 2015/11/08

نجف اشرف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے امام جمعہ نے جہاد کو عراق میں سرفہرست جانا ہے اور عوام سے دہشت گردوں سے مقابلہ کی اپیل کی ہے ۔
News ID: 8668    Publish Date : 2015/11/08