Tags - ایرانی عوام
محمد باقر قالیباف :
ایرانی اسپیکر نے کہا کہ امریکہ اور بد قسمتی سے بعض یورپ ممالک نے ایک بار پھر ایرانی قوم کو اپنی ناقابل اعتماد اور معاندانہ نوعیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 442981    Publish Date : 2020/06/21

امیر حاتمی :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمنی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
News ID: 439448    Publish Date : 2018/12/27

علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا : امریکہ میں طاقت نہیں کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔
News ID: 437566    Publish Date : 2018/11/04

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
News ID: 437205    Publish Date : 2018/09/22

سربراہ جنرل جعفری :
جنرل جعفری نے کہا کہ ایرانی قوم کے دشمنوں میں امریکہ، اسرائيل ، آل سعود ، منافقین اور سلطنت طلب شامل ہیں ۔
News ID: 433602    Publish Date : 2018/01/11

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران مخالف امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی چالیں اب کسی کے لئے بشمول ایرانی قوم کے لئے پرانی ہوچکی ہیں۔
News ID: 433598    Publish Date : 2018/01/11

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی حکام کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے بیانات اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔
News ID: 429144    Publish Date : 2017/07/23

قائد انقلاب اسلامی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے پیغمبراسلام (ص) کی مبعث کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
News ID: 427721    Publish Date : 2017/04/25

آیت اللہ احمد جنتی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نمازجمعہ کے خطبے میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ایران امریکہ کی بالادستی اور ان کے ناجائز مطالبات کو ہر گز تسلیم نہیں کرے گا کہا: ایرانی عوام ، سامراجی طاقتوں کی توسیع پسندی کا ہر حال میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ۔
News ID: 9271    Publish Date : 2016/04/16