21 July 2009 - 16:54
News ID: 34
فونت
سسس
ااااا
کہ ان افراد کو پروگرام آمادہ کرنے کی اساسی اور بنائی تعلیم دی جائے اور اسی طرح پروڈیوسر اور سخنوری اور آوازریکارڈنگ اور رپورٹنگ کی تعلیم دی جائے اس سلسلے میں پہلا گروہ تیرہ ماہ ۱۳۷۷ (شمسی) میں بھیجا گیا ۔
 رسا : منتخب افراد کی تعلیمی سطح کیا تھی ؟
پروڈیوسر کے شعبہ میں سارے افراد طلاب علوم دینی میں سے تھے البتہ ان لوگوں نے یونیورسٹی سے بھی تعلیم حاصل کی تھی اور سخنوری کے شعبہ میں کچھ طلاب علوم دینی اور کچھ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے ۔ اور آواز ریکارٖڈنگ کے شعبہ میں چونکہ خاص مہارت کا ہونا ضروری تھا اس لئے اسی میں ان افراد کا انتخاب کیا گیا جو ٹیکنیکل کورس کر چکے تھے ۔
نوآوری کے لحاظ سےگزشتہ سال کی کارکردگی کیسی رہی ؟
ھم نے ابتداء سال سے اس شعبہ کی ذمہ داری سنبھالی اورابتداءہی میںتین اہم پروگرام کی طراحی کی تاکہ نوآٓوری کے سال میں نئے پروگرام بننے کے ساتھ ساتھ خود ریڈیومیں بھی نیا پن ہونا چاہئے  
 رسا : کس قسم کی نو آوری تھی ؟
ہمارا پہلا اہم پروگرام پروانہ تھا کہ ہم اپنے فنی اور ٹیکنیکل پروگرام میں فقط اپنی انتظامیہ سے استفادہ نہ کریں بلکہ دیگر ادارے جو ٹیکنیکل امور میں مہارت رکھتے ہیں انہیںبھی بروئےکارلائیں۔
 اسی بناء پرہم نے پروگرام کے ٹیکنیکل مسائل کو ان اداروں کے حوالے کیا اور اصل پروگرام کو آمادہ کرنے کی ذمہ داری ہم نے خود اپنے ذمہ رکھی اوراس طرح ہم نے ایک ریڈیو پروگرام آمادہ کیا۔
 ہم نے اس سلسلے میں علوم حدیث یونیورسٹی اور موسسہ تخصصی مہدویت
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬