27 July 2009 - 16:06
News ID: 61
فونت
تیسری شعبان کے ساتھ :
رسا نیوز ایجنسی پہلامہارتی، ثقافتی حضرت امام حسین علیہ السلام فسٹیویل نے حضرت اباعبدالله‌الحسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اردبیل میں اپنی کارکردگی شروع کی .
امام حسين عليہ السلام فسٹيويل

 

 

 

 رسا نیوز ایجنسی کے اردبیل کے رپوٹرکی رپوٹ کے مطابق پہلےمہارتی، ثقافتی حضرت  امام حسین علیہ السلام فسٹیویل نے حضرت  اباعبدالله‌الحسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کےموقع پراورثقافت عشوراءاورحسینیت کے عنوان سے خوشنویسی کی نمایشگاه کے افتتاح ساتھ اردبیل میں اپنی کارکردگی شروع کی.

 

 

 

اس فسٹیویل میں جو تین دن تک منعقد رہے گا شہر اردبیل کےاهل هنر افراد تعلیمی اوراموزشی شعبہ میں سیرت حضرت  امام حسین علیہ السلام سے فداکاری اور ازادی موضوع میں اشنا ہونگے.

 

 

اس فسٹیویل کے انعقاد کے ساتھ اھل ھنر کے پیتیس اثار جوخوشنویسی میں امتیاز کے حامل ہیں صوبہ اردبیل نگارخانه کے بیضای ‌اردبیلی حال میں ثقافت عشوراء اور سیرت حضرت امام حسین علیہ السلام کے موضوع اور عنوان پہ معرض نمایش میں قرار دیا گیا ہے. 

 

 

صوبہ اردبیل کے ثقافتی سنٹرکے جنرل سکرٹری جناب عظیم ابراهیم ‌پورنےاس فسٹیویل کے افتتاحیه کےپروگرام میں کہا : توقع ہے کہ یہ فسٹیویل نہ تنہا صوبائی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر شہرت پائے اور خاص رونق کا حامل ہو  .

 

.

انہوں نے مزید کہا : پہلا مہارتی، ثقافتی حضرت  امام حسین علیہ السلام فسٹیویل تجسمی هنرکی انجمنوںکی همت اور ارادہ کے سے منعقد ہوا ہے.

 .

 

ابراهیم ‌پور نے کہا : یہ فسٹیویل خوشنویس اھل ھنر کے وہ اثارجو امتیاز کے حامل ہیں انکی نمایشگاہ کے ساتھ افتتاح کیا جارہاہےانہوں نےمزید کہا : ھنر کی تعلیم اوراموزش کے لیئے ایک شعبہ بھی قائم کیا گیاہے .

 

 

انہوں نے تاکید کرتےہوئے کہ اھل ھنر کی ھنرمندانہ نگاہ دینی قالب میں ہو  کہا : ھنرمند ضروری ہے کہ اهل ‌بیت اطھار علیہم السلام کی اصیل ثقافت کو تمام زاویوں سے منتقل کریں . (ن)

 

 

 --------------------------------------------------------------------------------

ختم خبر رسا نیوز ایجنسی 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬