05 August 2009 - 16:35
News ID: 91
فونت
بعثه رھبر معظم کے نمایندہ کی موجودگی میں :
رسا نیوز ایجنسی - گرجستان کی ایک عورت نے امام مراغه کے دفتر میں دین اسلام اور مذھب تشیع سے مزین ہوئی.


رسا نیوز ایجنسی کےتبریزکے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ،گرجستان کی ایک عورت نے دین مبین اسلام اور تشیع کی تحقیق کے بعد امام جمعه مراغه کے سامنے شهادتین کی قرائت کی ساتھ اس آئین الهی سے شرف یاب ہوئی .


حجت الاسلام و المسلمین محمد تقی پورمحمدی، مجلس خبرگان میں آذربایجان شرقی کےعوامی نماینده اورامام جمعہ مراغه نے اسلام سے مشرف ہونے کے پروگرام میں کہا : محترمہ "ایرنا انسی فرایوا" نے بحث وگفت وگو اوردین کے اسلام کےسلسلے میں ضروری توضیحات کے سننے کے بعد عیسائی دین سےمسلمان ہوگیئں .  
 

انہوں نے فرمایا:اس عورت نےمسلمان ہونے کے بعد ، مذهب تشییع کو اپنا منتخبہ مذھب اور نام فاطمہ کو منتخبہ نام اعلان کیا  .


شمال غرب  ایران میں بعثه رھبر معظم انقلاب کے نمایندہ نے اپنے بیان میں دین مبیں اسلام کو افضل ترین دین بتاتے ہوئے کہا : ابھی تک اسلام کی حقیقت دنیا پہ اشکار نہی ہوسکی ہے . 


مراغه کے امام جمعہ نے کہا: دشمنان اسلام کی غلط تبلیغ نےاس دین الہی کے چھرے کولوگوں کے ذھن میں خوف ناک اور ڈراونا بنا دیا ہے ضروری ہیکہ اس غلط تبلیغ کا مقابلہ کیا جائے.


خبرگان رهبری کے عضو نے کہا : اسلام دشمن عناصر کی کوشش کے باوجود اسلام کی حقیقت دنیا پر  روزبہ روز واضح تر ہوتی جارہی ہے .(ن)


--------------------------------------------------------------------------------

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬