شھر اھواز ميں :
رسا نيوز ايجنسي - آيت الله مرتضي انصاري کا جنازہ ، پنجشنبه 20 اگست کو شھر اھواز ميں انکے چاھنے والوں کے کاندھوں پہ تشييع ہوگا .
شھر اھواز ميں رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطا بق ، مرحوم آيت الله شيخ مرتضي انصاري ، شيخ اعظم انصاري کے نواسے کا جنازہ پنجشنبه 20 اگست کو اھواز کے اعظم امام بارگاہ سے تشييع ھوگا .
يہ پروگرام صبح 9 بجے چاھنے و ا لوں کے درميان شروع ہوگا اور پھر انہيں انکے والد بزرگوار کي قبر کے جوار ميں ، حرم مطهر علي بن مهزيار ميں دفن کيا جائے گا.
قابل ذکر ہے ، اس بزرگ عالم دين نے گزشتہ دوشنبہ کو 84 سالہ عمر ميں ، دل اور کڈني کي بيماري کے سبب دار فاني کو وداع کہا .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے