25 August 2009 - 12:49
News ID: 174
فونت
بحرين ميں شيعوں کے رھبر :
رسا نيوز ايجنسي - آيت الله شيخ عيسي قاسم نے اسلامي ممالک کے بحران اور مشکلات کي اساسي وجھ اسرائيل سے حلات کا استوار ہو نا بيان کيا .
شيخ عيسي قاسم

 

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، آيت الله شيخ عيسي قاسم، بحرين ميں شيعوں کے رھبراور شهر دراز کے خطيب نماز جمعه نے مسجد امام صادق ميں شيعوں کے کثير مجمع ميں اسرائيل کي فلسطين کے خلاف سياستوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا :  اسرائيل کي فلسطين کے خلاف سياست اور اسلامي ممالک پر اس غاصب کي جانب سے دباو اب بھي باقي ہے ، اسرائيل چاہتا ہےکہ اسلامي قوموں ميں شکست کے جزبہ کو حاکم کر ديں.
 

انہوں نے مزيد فرمايا : عالمي ادارے جان ليں کہ دنيا کي قوميں اسرائيل کے اس اقدام کے شديد مخلف ہيں ، فقط امريکا اور بعض مغربي ممالک اس غاصب کے حامي ہيں  .


آيت الله عيسي قاسم نے واضح طور پر کہا: قابل توجہ نکتہ يہ ہيکہ امريکہ منطقه ميں اسرائيل کے لئےزمينہ ھموار کرنے ميں مشغول جوخود ايک لطيفہ کے مانند ہے .

يہ شيعہ رھبر اسرائيل  کے خلاف امت اسلامي کے قيام کےخواھان ہوئےاور کہا : اب وقت اگيا ہيکہ قوميں اسرائيل اور امريکا کے توھين اميز اقدامات کے خلاف اٹھ کھڑي ہوں اوربعض وہ عالمي ادارے جو اسرائيل کے حق ميں حالات کو سازگار کرنے ميں مشغول ہيں انہيں مناسب جواب ديں .


انہوں نے متوجہ کيا : اسرائيل سے روابط کو بھتر کرنا مشکلات کو ايجاد کرنے ساتھ ساتھ اسلامي ممالک کي پيشرفت ميں بھي روکاوٹ کا سبب ہے  .

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬