31 August 2009 - 14:49
News ID: 200
فونت
انگلینڈ
رسا نیوز ایجنسی - شهر لوٹون کےبعض شر پسند افراد نے ، نماز جماعت کے انعقاد کو روکنے کے لئے امام جماعت کا اغوا کرلیا ، انہیں دھمکیوں اور آزار و اذیت سے آزاد کردیا .
انگلينڈ


رسا نیوز ایجنسی کی اسلام آنلاین سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، شیخ نور مجانالای ، مسجد لوتون انگلینڈ کے امام جماعت  نے اپنی آزادی کے بعد کہا: بعض شر پسند افراد نے میرے گھر پر حملہ کیا اور مجھے اپنے نا معلوم مکان میں لے گئے .


انہوں نے مزید فرمایا : ان لوگوں نے ھم سے کہا  ، پیش امامی کرنا چھوڑ دیں اور مسلمانوں کےلئے تقریر نہ کریں و گرنہ قتل کردیئے جائیں گے .

 
قابل ذکر ہے انگلینڈ کے کچھ متعصب اور قوم پرست افراد اپنے تعصب انگیز اقدامات کی بناء پر، اس ملک میں مسلمانوں کی مھاجرت کے مخالف ہیں .

 


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬