02 September 2009 - 14:26
News ID: 207
فونت
مسلم لینك آمیریکن پیپر نےخبر دی:
رسا نیوز ایجنسی - مسلم لینك آمیریکن پیپرنے اپنی رپورٹ میں لکھا : آمیریکہ کی مساجد میں نمازگزاروں کی تعداد میں ھرروز اضافہ ہو رہا ہے، اس طرح کی مسجدیں نمازیوں سے بھر جاتی ہیں .
آمیریکہ کی مساجد میں نمازگزاروں کی تعداد میں ھر روز اضافہ ہو رہا ہے

 

رسا نیوز ایجنسی کی اسلام ٹو ڈے سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، ماه مبارک رمضان کی امد پہ مساجد قابل توجہ طور پر نمازیوں کی مورد استقبال قرار پائی ہیں ، بسا اوقات متولی حضرات اورانتظامیہ مجبور ہوتی ہے کہ اس پاس کے چرچ اور پارکینگ سے بھی نماز کے اقامہ کے لئے استفادہ کرے .

جوهری عبدالملک مسجددارالهجره واشنگٹن کی ایک بڑی مسجد کے امام جماعت نے اس سلسلے میں کہا : نماز جماعت کی صفوں میں نمازیوں کا حضور بے مثال ہے اورگزشتہ سال کی بنسبت قابل توجہ اضافہ ہوا ہے ، انہواں نے ماه مبارك رمضان میں غیر مسلم کو اسلامی تعالیمات سے اشناء کئے جانے کی بھی خبر دی .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬