14 September 2009 - 15:40
News ID: 277
فونت
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام سید عمار حکیم نے گذشته روز مراجع تقلید نجف اشرف سے ملاقات اور گفتگو کی .
سيد عمار حکيم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام سید عمار حکیم، مجلس اعلاء اسلامی عراق کے نئےسربراہ نے گذشته روز بارگاه ملکوتی ،حرم امیر المومنان علی علیہ السلام کی زیارت کے بعدایت اللھ سید علی سیستانی، سید محمد سعید حکیم ، شیخ بشیر نجفی ، شیخ اسحاق فیاض اور علامه سید محمد بحر العلوم سے ملاقات اور گفتگو کی.

سید عمار حکیم نے اس ملاقات میں عراق کے حالیہ سیاسی ، ثقافتی، امنیتی تحولات کی رپورٹ  پیش کی اورنجف کے مراجع معظم تقلید کو ملک کے ثبات ، توسعہ اور امنیت کی فراھمی کے سلسلے میں گئے اخری اقدامات سے اگاہ کیا  .

سید عمار حکیم نے شهید محراب کے راستے پر چلنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : مراجع عظام کے احکامات مجلس اعلاء اسلامی عراق کی کارکردگی میں مشعل راہ کے مانند ہے اور یہ مجلس قوم کی ضرورتوں اور انکے مصالح کے حفظ کرے پر موظف ہے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬