14 September 2009 - 17:11
News ID: 278
فونت
رسا نیوز ایجنسی - اسٹریلیا کے مسلمانوں نے اسٹریلیا میں مذھبی چھوٹی میں ہو رہے تعصب کے بنا پر اعتراض کرتے ہوئے حکومت سے عید کی چھٹی کی مانگ کی ہے
اسٹریلیا میں مسلمانوں کی انجمن نے عید کے مبارک موقع پر حکومت سے چھٹی کی مانگ کی ہے

 

رسا نیوز ایجنسی کا یورو نیوز سے منقول رپورٹ کے مطابق ، اسٹریلیا کے قانون کے مطابق صرف کریسمس اور کچھ قومی فیسٹیول کے علاوہ کوئی اور حکومتی چھٹی نہی ہے حالانکہ مسلامانوں کی بڑی عید کو بھی ان لوگوں نے اور وہاں کے کلینڈر نے نظر انداز کر دیا ہے ۔
 

اسٹریلیا میں مسلمانوں کی انجمن کے ممبر قیصر نجاد نے اس بات کا اعلان کرتےہوئے کہا : تمام دینی چھٹی قومی کلنڈر میں ہونا چاہیئے صرف کچھ مواقع کا ذکر تعصب اور تبعیض کا نتیجہ ہے ۔


انہوں نے کہا : مسلمانوں کی صرف یہ درخواست ہے کہ دو خاص اور مہم موقع یعنی عید فطر و عید قربان کے روز عمومی چھٹی دی جائے اور ہماری یہ مانگ زیادہ نہی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬