23 September 2009 - 15:15
News ID: 312
فونت
عراق:
رسا نيوز ايجنسي - مجلس اعلاء اسلامي عراق کے رئيس نے عراق کے ملي اتحاد کي نابودي ميں بيگانوں کي دخالت سے خبر دار کيا .
سيدعمار حکيم


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمين سيد عمار حکيم مجلس اعلاء اسلامي عراق کے رئيس نے گزشتہ روزحکام کي موجودگي ميں اپنے بيان ميں مرحوم عبدالعزيز حكيم کے يادوں کو بزرگ بتاتے ہوئے کہا : مرحوم سيد عبد العزيزالحکيم بحراني حلات ميں بھي اسلامي مقدسات کے پائبند تھے اور اسلامي شعائرکي برپائي پر تاکيد کرتے تھےاميد ہے انکے راستے پر چل کرھم بھي اسلامي شعائرکو معظم اور بزرگ سمجھيں اور ملت عراق و شھيد گھرانوں کا احترام کريں. 


انہوں نے اپنے بيان ميں ائندہ سال 30 جنوري کو ہونے والے انتخابات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے مزيد کہا: پارليمنٹ اليکشن ملک کےسياسي نظام کي کے لئے بہت اھم اور حياتي ہے ،عراقي قوم سے ھمارا کہنا ہے کہ اس فرصت کو ھاتھ سے نہ ديں اور اپنے پورے جزبہ کے ساتھ ووٹ پولينگ پر حاضر ہوں .

  
سيد عمار حکيم نے پارليمنٹ ميں اليکشن قوانين طے کئے جانے پہ تاکيد کرتے ہوئے کہا : پارليمنٹ جلد از جلد اليکشن قوانين تصويب کرے اور صحيح قوانين کوتصويب کرکے سالم اليکشن کا زمينہ فراھم کرے .


مجلس اعلاء اسلامي عراق کے رئيس نے عراقي مختلف اقوام پر مشتمل کميٹي کو عراقي عوام کي اميد بتاتے ہوئے کہا : يہ کميٹي عراقي عوام کي اميد ہے، عراق کي ترقي اورعوام کے حقوق کي حفاظت کي ذمہ دارمحسوب کي جاتي ہے ، يہ کميٹي مخصوص گروپ تشکيل دے کر پچہلے تجربوں سے استفادہ کررہي ہے اور گزشتہ مراحل ميں سياسي کاکردگي جن خطاوں سے روبرو رہي ہے انہيں تشخيص ديتي ہے  .

  
انہوں نے عراق کے داخلي معاملات ميں بيگانوں کي مداخلت کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ کميٹي توسعہ اور ديگر گروپ کو قبول کرنے کےلئے امادہ ہے اور چاہتي ہے کہ ايک بڑي قدرت مند اورمتحد قوم تشکيل دے ، تمام گروپ ان بيگانہ افراد سے جو عراقي اتحاد کے نابودي کے درپہ ہيں خبر دار رہيں.


حجت الاسلام حکيم نے عراق ميں اب بھي ٹروريسٹ حملوں کے کئے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا :ٹروريسٹ اور صداميوں کي جانب سے بمب  بلاسٹ کا کيا جانا امنيت فراھم کرنے والے مراکز کي ذمہ داريوں کو دوچندان کرتا ہے ، ھمارا عراقيوں سے کہنا ہے کہ ان افراد کي گرفتاري کے سلسلے ميں پليس اور مليٹري کي مدد کريں   .


انہوں نے اخر ميں بے گناہ جيليوں کي ازادي کے سلسلے م?ن کہا : وہ جيلي جنکا جرم ثابت نہي ہے انہيں ازاد کيا جائےاور جيلوں ميں حقوق بشر کي کاملا مراعات کي جائے   .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬