25 September 2009 - 16:35
News ID: 320
فونت
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی کانفرنس « روس اور اسلامی دنیا کا پائیداری میں مشارکت » کے عنوان سے آج موسکو میں ہوا ۔
روس

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، اسلامی کانفرنس « روس اور اسلامی دنیا کا پائیداری میں مشارکت » کے عنوان سے روس کے اسلامی انجمن ، اوقاف کے وزیر ، اسلامی و عربی ممالک کے دینی و مذھبی عہدیداروں اور کچھ یورپ و امریکا کے وزیروں کے موجودگی میں آج ماسکو میں انعقاد ہوا ۔


راوی عین الدین مفتی اور ادارہ دینی مسلمانان روس کے سربراہ اس کانفرنس کے سلسلہ میں کہتے ہیں  : یہ روس کی تاریخ عصر حاضر کا سب سے بڑا کانفرنس ہے اور اس ملک کا مسلمانوں سے تاریخی وابستگی رہا ہے اور اس کی مشارکت دنیائے اسلام سے مورد اطمینان جانا گیا ہے ۔     


انہوں نے تاکید کیا : روس کے عہدیدار ثبات و عزم کے ساتھ دنیائے اسلام سے روابط بڑھانے میں منہمک ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬