26 September 2009 - 15:42
News ID: 324
فونت
خطيب نماز جمعه شھرکاظمين عراق:
رسا نيوز ايجنسي - حجت الاسلام و المسلمين شيخ جلال الدين صغير نےکہا: اميريکا نے عراق پر حملہ خود اپنےمفاد کے حل کے لئے کيا ہےاور عراقي قوم اميريکا کو اپنا خيرخواه نہي جانتي .
شيخ جلال الدين صغير


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمين شيخ جلال الدين صغير خطيب نماز جمعه شھرکاظمين عراق نے گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ ميں اميريکا کے جانب سے کئے گئے ادعي کہ اس نے عراق پر حملہ اس لئے کيا ہے کہ عراقي عوام کو صدام جيسے ڈيکٹيٹرسے ازاد کرائے کہا : عراقي قوم نے دهه 90 عيسوي ميں ملک کے اکثر صوبوں ميں ايک عظيم انقلاب بر پا کيا کہ يہ انقلاب صدام کواميريکا کي ھري جھنڈي دکھانے کي بناء پر عوام کے قتل عام کئے جانے ميں تبديل ہوگيا اور يہ انقلاب ادھورا رھ گيا حتي لس آنجلس اخبار نےاپني رپورٹ ميں لکھا کہ لوگ بعثي پارٹي کے افراد کے ذريعہ شهر سماوه کےھاسپيڈلوں سے اٹھاکر پھينک دئے گئے انکي اميريکن فوج کي جانب سے مدد کے سلسلے ميں اگاہ کيا کہ يہ فوجي اپنے عالي مرتبہ افسران کي کے فرمان کي بناء پر ان بے دفاع عوام کي مدد کرنے سے قاصر تھے.

انہوں نے مزيد کہا : عراق کي ازادي کا مطلب عراقيوں پرظلم کاخاتمہ نہي ہے بلکہ اميريکن نے اپنے مقاصد اور اھداف کو پورا کرنے کي غرض عراق پر حملہ کيا ہے اور وہ ھرگز عوام کي ازادي کے درپہ نہي ہيں .

شيخ جلال الدين صغير نے تراکيد کي : جن گروپ نے عراقي عوام کا قتل عام کيا ہے وہ انگليڈ اور اميريکا کے پروردہ تھے حتي بعث پارٹي کے افراد اميريکن کے عراق ميں انے کي تاکيد کررہے تھے.

خطيب جمعه کاظمين نے مراجع کو اميريکا کي گندي سياست کو جامعہ عمل پہنانے ميں رکاوٹ بتاتے ہوئےکہا : اميريکا عراق پ حملے کے بعد مرجعيت اور ھوشيارديني رھنماء اور ايک اسي قوم سے روبرو ہوا جو اسکے رفتار وکردار کي مخالف تھي اور اسنے اسکے تمام نقشوں کو خراب کرديا.

انہوں نے پاور ھاوس کي کارکردگي پہ شديد تنقيد کرتے ہوئے کہا : 17 ھزارميلين ڈالر سے زيادہ پارليمنٹ نے پاورھاوس کو ديا ہے مگر معلوم نہي کہ يہ رقم کس جگہ مصرف کي گئي اور يہ بورڈ جو رپورٹ دے رہا ہے غير وقعي ہے  .

حجت الاسلام صغير نے عراق ميں کم ابي کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جب ھم نےبصرہ ميں کم ابي کے سلسلے ميں تقرير کي تھي تو ھميں اليکشن تبليغات ميں متھم کياگيا تھا مگر اج بھي اس بڑي مشکل سے دوچار ہيں اور يہ حکام کي بے کفايتي پہ دليل ہے .

خطيب جمعه کاظمين نے اليکشن کميٹي کے سربراہ کو غير مستقل بتاتے ہوئے کہا : اس سربراہ کي کاکردگي بہت کمزور ہے اور گذشتہ انتخابات ميں ايک ميلن سے بھي زيادہ لوگ اليکشن ميں شرکت کرنے سے محروم رہ گئے اس سربراہ کا عدم استقلال اور بعض احزاب سے جانب داري ثابت ہوچکي ہے اورپارليمنٹ  جو افراد اس فرد کےاستيضاح کے سلسلے ميں مخالف ہيں بہت جلد ہي منھ کي کھائيں گے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬