03 October 2009 - 18:14
News ID: 356
فونت
کرونن اسٹریہ اخبار :
رسا نیوز ایجنسی - کرونن اسٹریہ اخبار نے اعلان کیا ہے : ابھی تک کی لی گئی آمار سے معلوم ہوتا ہے کہ سال کے آخر میں اسٹریہ کے عوام کی دلچسپی اسلام کی تعلیمات اور اس کے اصولوں کے سلسلہ میں معلومات حاصل کرنے والوں کی تعداد قابل تعجب ہے ۔
اسٹریہ کے عوام کے درمیان اسلام کے سلسلہ میں تحقیق کرنے کی تعداد میں اضافه ہوا ہے

 

رسا نیوز ایجنسی کا اسلام آنلاین سے منقول رپورٹ کے مطابق ، کرونن اسٹریہ اخبار نے اپنے خبر میں اعلان کیا ہے : سن ۱۹۸۴ میں مجموعا ۸۹۲۰۰ بچے پیدا ہوئے ہیں جن میں سے ۷۸۰۰۰ لوگ کاٹولیک مذھب کے تھے اور ۲۲۰۰ افراد مسلمان تھے ، جو کہ 4/87 فی صد کاٹولیک مذھب اور 5/2 فی صد مسلمانوں کی پیدائش ہوئی لیکن سن ۱۹۹۰ میں 7/36 فی صد پیدا ہونے والے کاٹولیک اور 1/24 فی صد مسلمان تھے ۔


اس رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے : پچھلے سال دین اسلام کے سلسلہ میں اسٹریہ کے لوگوں نے زیادہ تحقیق کی ہے جس میں زیادہ تر لوگ اس تحقیق کی بنا پر مسلمان ہوئے ہیں ۔


یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ گزشتہ سال یورپ کے لوگ خصوصا اسٹریہ کے عوام نے اسلامی کتاب زیادہ خریدی ہے اور اسلامی سائٹ کو زیادہ استعمال کیا ہے اور اس سے اسلامی معلومات حاصل کی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬