04 October 2009 - 15:04
News ID: 359
فونت
تھران میں کنفرنس کا انعقاد :
رسا نیوز ایجنسی - حادثہ اا سپتمبر اسلام سے خوف کی بناء کے عنوان سے دو روزہ یعنی 6 اور ۷ اکتوبر کو ثقافتی ،ھنر و ارتباطات کے تحقیقی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے تھران میں منعقد ہو رہا ہے ۔
حادثہ اا سپتمبر اسلام سے خوف کی بناء

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق ، دکتر حمیدرضا اخوان ، حادثہ اا سپتمبر اسلام سے خوف کی بناء کانفرنس کے سکریٹری اور ثقافتی مطالعات دنیائے اسلام گروپ کے مدیر کی پچھلے روز اس کانفرنس کے سلسلہ میں صحافیوں کی میٹنگ کے دوران کہا : اسلام سے خوف قوم پرستی و تعصب کی ایک جدید صورت ہے جو اسلامی معاشری کو ریڈیکا لیزم ہونے کی طرف لے جاتی ہے ۔    


انہوں نے کہا : پہلے مغرب زمین مسلمانوں و مسیحیوں کے درمیان بہت زیادہ نزاع و اختلافات ہوا کرتا تھا لیکن اا سپتمبر کے مشکوک حادثہ کے بعد اسلام سے خوف و ھراس میں زیادتی دیکھنے میں آئی ہے جو میڈیا کے مختلف کارناموں کا نتیجہ ہے ۔


ڈاکٹر اخوان صهیونی حکومت اور نئی محافظین نام کے گروپ کو اس عقیدہ کے پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بیان کیا : آج کل غربی ممالک میں ذیادہ ترتعلیم یافتہ لوگ ، ادارہ اور سرگرم کمیٹی اور عوام اس پر اعتقاد رکھتے ہیں کہ اسلام سے خوف کا سلسلہ مهاجرتی میدان میں خلل واقع کرتا ہے ۔


انہوں نے اسلامی ممالک سے اس طرح کے کانفرنس کے انعقاد کو ضروری بتایا اور اس کو جاری رکھنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اسلامی ممالک کے ادارہ سے جو بیانیہ دیا جاتا ہے اس بات پر اس کی بنا ہے کہ جھانی معاشرہ ذیادہ خواہی کا محتاج ہے اور اسلام سے خوف انسانی حقوق سے تعصب کرنا ہے ۔ 

حادثہ اا سپتمبر اسلام سے خوف کی بناء کانفرنس کے سکریٹری نے اس کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا : اس طرح کے کانفرنس کے انعقاد کا اھم مقصد سیاسی سرگرمی نہی ہے بلکہ ھم لوگ ایک تحقیقی نمائیدہ کے طور پر اس علم کی معلومات فراھم کرنے کے ھدف سے اس طرح کا قدم اٹھایا گیا ہے ۔  


قابل ذکر ہے کہ حادثہ اا سپتمبر اسلام سے خوف کی بناء کے عنوان سے دو روزہ یعنی 6 اور ۷ اکتوبر کو ثقافتی ،ھنر و ارتباطات کے تحقیقی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے منعقد ہو رہا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬