08 October 2009 - 14:53
News ID: 380
فونت
رسا نيوز ايجنسي - شيعه اسلامک سنٹر التوعيه نے اپنے شديد اللحن بيانيہ ميں مسجد الاقصي کے خلاف اسرائيل کي حاليہ جنايتوں کومحکوم کيا .
ادارہ التوعيه  بحرين


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، شيعه اسلامک سنٹر «التوعيه» نے اپنے شديد اللحن بيانيہ ميں مسجد الاقصي کے خلاف اسرائيل کي حاليہ جنايتوں کومحکوم کرتے ہوئے عربي اور اسلامي ممالک سے کہا کہ غاصب صھيونيت کي اس گستاخي کا مقابلہ کريں.

 
اس بيانيہ ميں ايا ہے : مسجد الاقصي مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہونے کے لحاظ سے خاص اھميت کا حامل اور سب موظف ہيں کہ اس مسجد اور ان لوگوں سے جواس مقدس مکان کے تحفظ کے سلسلے ميں لڑ رہے ہيں انکي حمايت کي جائے اور غاصب اسرائيل کي جانب سے مسجد الاقصي کےخلاف کي گئي توھين کے مقابل سکوت اختيار نہ کيا جائے بلکہ اسکا منھ توڑ جواب ديا جائے.

 
ادارہ التوعيه  نے تاکيد کي : بين الاقوامي اور عربي ادارات کي خاموشي انکے تمام صلح اميز نقشوں اور اس غاصب کي اقوام متحدہ کےتمام احکامات کے سلسلے سےبے ادبي بتا رہي ہے کہ سبھي اپنے مقصد ميں ناکام رہ گئے ہيں اور يہ غاصب اب بھي اپني احمقانه جنايتوں کےانجام دينے ميں مصروف ہيں ، کوئي بھي مسجد الاقصي کے سلسلے ميں جو امت کي عزت و وحدت راز بے توجہ رہے.

   
اس ادارہ نے غاصب اسرائيل اورانکے حاميوں سے شديد تنقيد کرتے ہوئے کہا : مسجد الاقصي کے بارے ميں گستاخي اسلام ، مسلمانان اور انکے مقدسات کے خلاف گستاخي ہے اور اس گستاخي ميں مختلف ممالک  شريک ہيں ، اس مسجد کي بنياد کو سست کرنے اور اسے خراب کرنے کي کوشش اس زمانے کي بدترين جنايت شمار کي جاتي ہے، افسوس کہ عربي اور اسلامي ممالک ، بين الاقومي ادارے ، حقوق بشر کي دفاع کرنے والے ،ثقافت و تمدن کے منادي، انسان دوست کميٹياں قدس شريف اور عربي و اسلامي ميراث کے تخريب کئے جانے کي بہ نسبت سکوت اختيار کئے ہوئے ہيں، انساني مظالم جو قدس اور سرزمين فلسطين پہ انجام پارہے ہيں تماشہ گر بنے ہوئے ہيں .


ادارہ التوعيه نے نے ملت بحرين اور تمام آزاد ملتوں سے چاھا کہ اسرائيل کي اس جنايت کے مقابل قيام کريں اور اسے اس جنايت کے انجام دينے سے روک ديں .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬