11 October 2009 - 14:41
News ID: 391
فونت
رسا نيوز ايجنسي - سامي ابو زھري نے حماس کےاعلي عھديداروں کے وفد کي مصري حکام سے ہفتے کے روز قاہرہ ميں ملاقات خبردي.
حماس


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، حماس کے ترجمان سامي ابو زھري نے حماس کے اعلي عھديداروں کي مصري حکام سے ہفتے کے روز قاہرہ ميں ملاقات سے اگاہ کيا.


انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا : ملاقاتوں اور مذاکرات کا مقصد فلسطيني قومي معاہدے کے سلسلے ميں تجديد نظر کرنا ہے.

انہوں نے کہا: حماس کے سياسي شعبے کے ڈپٹي چئرمين ڈاکٹر موسي ابو مرزوق، قاہرہ ميں مصري حکام سے ملاقات کريں گے، جس ميں فلسطيني تنظيموں کے درميان مذاکرات کے نئے دور کي تاريخ اور مناسب وقت طے کيا جائے گا.


قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ کے انساني حقوق کميشن کے رکن ، رچرڈ گولڈ اسٹون نےاپني رپورٹ ميں اسرائيل کوغزہ جنگ ميں ايسے اقدامات کا ذمہ دار قرار ديا گيا تھا کہ جو "جنگي جرائم" کے زمرے ميں آتا ہے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬