27 October 2009 - 15:35
News ID: 476
فونت
شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ نعیم قاسم نے صہیونیت کی نابودی میں ملت اور لبنانی فوج کی صلاحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: لبنا ن میں جاسوسی تنظیموں کا خاتمہ حزب الله کا لبنان کا بہت بڑا کارنامہ ہے .
شيخ نعيم قاسم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ نعیم قاسم حزب الله لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے گذشته روز ضاحیه میں عوام کوخطاب کرتے ہوئے کہا : حزب اللہ کی کوششوں نے اسرائیل کو علاقہ میں خونخوار ، جانی قاتل اورپورے منطقہ کے لئے خطرہ ثابت کردکھایا ہے اسی بناء پر امیریکا اور یورپ اسرائیل کو علاقہ اور عربی ممالک سے مصالحت میں ناکام رہ گئے ہیں .

شیخ نعیم قاسم نے یہ کہتے ہوئے کہ حزب اللہ اس وقت اسرائیل سے سیاسی، امنیتی ، ثقافتی اور میڈیا کے حوالے سے ایک دوسرے کے مقابل ہیں کہا: علاقہ میں اسرائیل کی یہ جنگ امیریکا ، اقوام متحدہ اور بعض ترقی یافتہ ممالک کی حمایت کی بناء انجام پارہی ہے.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬