03 November 2009 - 16:15
News ID: 509
فونت
جدہ عربستان:
رسا نیوز ایجنسی – اسرائیلی جارحیت کیخلاف اواس ائی کے ارکان نے جدہ عربستان میں ہنگامی میٹنگ تشکیل دی.
اواس ائي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامک کانفرنس(اواس ائی) کے ارکان نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف جدہ عربستان میں ہنگامی میٹنگ تشکیل دے کر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کامطالبہ کیا .
 
اس اجلاس میں اواس ائی کے ارکان نے مسجدِ اقصی کے اطراف کھدائی اور دیگر اسرائیلی غیر قانونی کارروائیاں کے خلاف اقدامات کئے جانے پر غور کیا  .

اس موقع پر فلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا جائزہ لے نے کےلئے  ایک کمیٹی بنائے جانے کی تجویز پیش کی جو پوری دنیا کے حکمرانوں کو اسرائیلی جارحیت کےخطرات سے آگاہ کرے .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬