07 November 2009 - 13:56
News ID: 520
فونت
رسا نیوز ایجنسی - مراجع تقلید میں سےحضرت آیت‏الله وحید خراسانی نے اپنی تقریر میں عید غدیر دس روز منائے جانے کی تاکید کی .

 

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کی مطابق، مراجع تقلید میں سےحضرت آیت‏الله حسین وحید خراسانی نے اج اپنے تفصیلی بیانیہ میں عید غدیر کی اھمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا : عید غدیر کی تجلیل، امامت اور نبوت کی تجلیل ہے  .

انہوں نے اس سلسلے میں کہ عید غدیر کی تجلیل، امامت اور نبوت کی تجلیل ہےمزید یہ کہا : اس دھہ کا اغاز غدیر اوراسکا اختتام عید مباھلہ ہے لھذا اسکی تجلیل کی کوشش کریں اور اسے ایک دھہ کے مانند برگزار کریں  .

 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬