08 November 2009 - 14:13
News ID: 528
فونت
رسا نیوز ایجنسی - جناب لاریجانی نے شهر نجف میں حرم حضرت امیرالمومنین علی(ع) کی زیارت کے بعد آیت الله سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی .
ڈاکٹر علي لاريجاني


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ڈاکٹرجناب علی لاریجانی اور انکے ھمراہ وفد اپنے سفر کے چوتھے روزشهر نجف پہونچے ان لوگوں نے پہلے حرم حضرت امیرالمومنین علی(ع) زیارت اورپھر بعد آیت‌الله سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی.
 
جناب لاریجانی اس ملاقات میں مختصر رپورٹ پیش کرنے کے بعد کہا : مسائل  اورمشکلات کے حل ، مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی قائم کرنے کے لئےمراجع تقلید کے نظریات سے استفادہ بہت اھمیت کا حامل ہے.
 
حضرت آیت الله سیستانی نے بھی اس ملاقات میں جناب لاریجانی اورا نکے ھمراہ وفد کو خوش امدید کہتے ہوئے علاقہ کے مبتلا بہ مسائل پر اظھار نظر فرمائی اور دنیا کے تمام مسلمان خصوصا ملت ایران کی کامیابی کی دعاکی .

قابل ذکر ہے کہ جناب لاریجانی اس سفر میں دیگر مراجع کرام سے بھی ملاقات کریں گے.

 

 


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬