14 November 2009 - 23:52
News ID: 555
فونت
آیت‌الله صافی گلپایگانی:
رسا نیوز ایجنسی – آیت‌الله صافی گلپایگانی نے بیگناہ عوام کے قتل عام کوبدترین جنایت بیان کیا .
بیگناہ عوام کا قتل عام بدترین جنایت ہے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، آیت‌الله صافی گلپایگانی پیروان راہ امام ورھبری پارٹی کے ارکان سے ملاقات میں کہا : بعض اسلامی مملاک جیسے افغانستان ، پاکستان میں بمب بلاسٹ ،داخلی جنگ  اور وهابیت و القاعده کی جناتیں جو بیگناہ عوام کے قتل عام اور افرا تفری کا سبب ہوئی ہیں یہ اسلام اورمسلمانوں کے خطرناک ہے۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬