15 November 2009 - 12:58
News ID: 558
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی نے علامه محمد تقی جعفری کےسلسلے میں کہا : علامه جعفری میں برجستہ خصوصیتیں موجود تھیں ، میرے لحاظ سے جو تمام جوان نسل ، محققین اور اھل علم کےلئے نمونہ ہے.
آيت اللہ العظمي خامنہ اي


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے رهبر معظم انقلاب اسلامی نے علامه محمد تقی جعفری سے پہلی ملاقات کی باتوں کو سن 1377 شمسی میں علامه جعفری سمینار منعقد کرنے والے ارکان سے ملاقات میں اس طرح بیان کرتے ہیں  .


علامه جعفرى (رحمةاللَّه علیه) میں برجستہ خوصیتیں تھیں میرے لحاظ سے جو تمام جوان نسل ، محققین اور اھل علم کےلئے نمونہ ہے ، اپ نے جب اپنا تحقیقی کام شروع کیا بہت جوان تھے.


البتہ ھم نے انہیں تقریبا سن 1334/35 شمسی میں پہچانا اپ عنقریب ہی نجف اشرف سے واپس ائے تھے اور جوان وفاضل واھل تحقیق و باھمت اور بزرگان وطلاب کے مورد احترام تھے اپ ایک بار مشھد تشریف لائے اوراپ نے تقریبا ایک سال وہاں قیام کیا ھماری ان سے وہیں سے اشنائی ہوئی، حقیقتا اپ میں روح تحقیق و تفحّص اور علمى نشاط سے سرشار دکھتی تھی.


اپ میں یہ جزبہ عمر کے اخری لمحہ تک تھا ھم اپ کو تقریبا ایک سال یا سات ،اٹھ ماہ قبل دیکھا اس وقت بھی اپ میں وہی جزبہ اور طاقت موجود تھی
یہ چیز قابل توجہ اور قابل قدر ہے کہ انسان خود کو زمانے کے گزرنے اورمختلف حوادث  کے تحت تاثیر قرار نہ دے ، خداوند متعال جس سرمایہ کو انسان کے اندر قرار دیا ہے اسکی حفاظت کرے.


بھر حال اپ کا وجود اسلام اور مسلمانوں کے لئے بہت زیادہ مفید تھا اپ نے عمر کے اخری لمحہ تک دین کی خدمت کی خداوند متعال ان‌شاءاللَّه کو بلند مرتبہ عنایت کرے.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬