16 November 2009 - 16:07
News ID: 560
فونت
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : ایران کا اسلامی انقلاب ، اس دشمن جس نے اپنے منحوس اسلامی تخویف کی نقشہ کشی کی تا کہ کافر کو مسلمان کے مقابلہ میں لایا جائے اس کے اس ھدف کا مقابل کریگا ۔

آیت الله نوری همدانی:
ایران کا اسلامی انقلاب ایک بشر دوستانہ انقلاب ہے

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : ایران کا اسلامی انقلاب ، اس دشمن جس نے اپنے منحوس اسلامی تخویف کی نقشہ کشی کی تا کہ کافر کو مسلمان کے مقابلہ میں لایا جائے اس کے اس ھدف کا مقابل کریگا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت الله حسین نوری همدانی مرجع تقلید ، نے آج ظھر کے وقت اس ملک کے ھلال سرخ کے سربراہ اور چند جوان افتخاری رپورٹر سے ملاقات میں پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کے انتقال کے واقعیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : رسول اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم اپنے رحلت کے بعد قرآن مجید و اھل بیت اطھار علیہ السلام کو دو گراں بہار شیئ کے عنوان سے ھم مسلمانوں کے درمیان چھوڑا تھا لیکن افسوس کی بات ہے اس کی طرف غفلت کی گئی ہے جو مسلمانوں کے تنزل کا سبب بنی ہے ۔

انھون نے کہا : اسلام کے اصلی راستہ سے منحرف ہو گئے ہیں
وی افزود: انحراف از مسیر اصلی اسلامی صورت گرفت که بایستی در رأس آن پیامبر، امام معصوم و قائم مقام او یعنی فردی مدیر، مدبر و شجاع قرار گرفته باشد.

اس مرجع تقلید نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے اس انحراف کو اسلامی انقلاب ایران کے قبل کے بادشاہوں کا مغرب کے سامنے ان کی خود شکستی سے عنوان کیا اور کہا : سلطانوں کی خود باختگی عوام کے عقب ماندگی کا سبب ہوئی تھی اور اسی درمیان اندرونی استبدادی طاقت بیرونی سامراجی قوت کے ساتھ اسلامی معاشرے کو زوال کی طرف لے جا رہی تھیں ۔

حضرت آیت الله نوری همدانی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : خدا کے مرضی کے مطابق عظیم الشان فقیہ نے اپنی پہاڑ جیسی ھمت اور دریا مانند وسیع دل کے ساتھ قدم بڑھایا اور استبدادی طاقت اور سامراجی قوت کا اس ملک سے قلع و قمع کر دیا اور ایران میں اسلامی انقلاب کا بنا ڈالا ۔

انہوں نے اپنے تقریر کو جاری رکھتے ہوئے اسلام میں بشر دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ایران میں اسلامی انقلاب ایک بشر دوستانہ انقلاب ہے لیکن اگر کوئی مخمل کا دستانہ اپنے ہاتھ میں پہنے ہو لیکن اس کے دستانہ کے اندر فولادی پنجہ ہو تو کیا وہ دوستی کے قابل ہے ؟

قم کے حوزہ علمیہ میں درس خارج فقہ کے اس استاد نے اظھار خیال کیا : امریکا ، صھیونی اسرائیل ، جرمنی ، فرانس ، انگلینڈ نے برسوں مسلسل مسلمانوں کی زندگی خراب کرنا اور ان کو در بدر کرنے میں کوئی کوشش نہی چھوڑی ہے ، وہ دوستی کے قابل نہی ہیں اور لازم ہے ان کو اسلامی منطق سمجھایا جائے ۔ 
حضرت آیت الله نوری همدانی نے وضاحت کی : ایران کا اسلامی انقلاب کسی قوم اور کسی بھی مذھب سے جنگ و جدال نہی رکھتا ہے لیکن  ایران کا اسلامی انقلاب اس دشمن جس نے اپنے منحوس اسلامی تخویف کی نقشہ کشی کی ہے تا کہ کافر کو مسلمان کے مقابلہ میں لایا جائے اس کے اس ھدف کا مقابل کریگا ۔

انہوں نے کہا : ان لوگوں نے اس سے کہیں ذیادہ اپنے پاؤں کو آگے بڑھا رکھا ہے کہ اسلام کے اندر ہی اختلاف پھیلا رہے ہیں اور شیعہ تخویف کے باب کو ایجاد کیا ہے اور اھل سنت کو شیعہ کے مقابلہ میں کھڑا کر دیا ہے حالانکہ شیعہ اور سنی کئی عرصوں سے صلح اور محبت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ۔

اس مرجع تقلید نے اسلامی انقلاب کے ثقافت کو دنیا والوں کو پہچنوانے کی تاکید کی اور کہا : انقلاب کی ثقافت تمام مسلمانوں کے درمیان صلح ایجاد کرنا ہے اور عوام کی سامراج و استبداد سے آزادی و اسلام کو معاشرہ میں قرار دینا اور شھادت طلبی و جھادی ثقافت کو زندہ کرنا و مسلمانوں اور مظلوموں کو تمام دنیا میں بیدار کرنا ہے ۔

حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کے اسلام فقر ، ظلم و جہل کے مخالف ہے وضاھت کی : اگر اسلامی معاشرہ میں فقیر کا وجود بتاتی ہے کہ اس معاشرے میں صد در صد اسلام کے احلام کی پابندی اور اس پر عمل نہی کی گئی ہے اور ضروری ہے کہ اسلام کے تمام احکام پر عمل کرکے اس مشکل کو حل کیا جائے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬