16 November 2009 - 21:16
News ID: 564
فونت
شیخ نبیل قاووق :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ نبیل قاووق نے چند صھیونی سربرہوں کے اظھار نظر کے مطابق حزب اللہ پر حملہ کے احتمالی صورت کی طرف اشارہ کیا اور صھیونی حکومت کی ہونے والی زبر دست شکست کی خبر دی ۔

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، شیخ نبیل قاووق ، جنوبی لبنان کے حزب اللہ کے ذمہ دار نے پچھلے روز جنوب لبنان کے شقرا گاؤں کے ایک پروگرام میں لبنان کی قدرت صھیونی دشمن کے خلاف وحدت ملی حکومت کی تشکیل کے سایہ میں ، اس بڑے کارنامہ کی طرف داری اور امریکا کی مداخلت و موانع کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس راستہ پر ہونے کی تاکید کی ۔

شیخ نبیل قاووق نے امریکا کی دخالت ، وزارتی بیانہ اور ساختار و محتوی کو تمام لبنانی کے حق پر جراحت جانی ہے اور تاکید کی ہے : اس طرح کی امریکا کی مداخلت تلاشی اس کے نا امیدی کے علاوہ اور کچھ اس کو نصیب نہی ہوگا کیونکہ جدید لبنان کی معادلہ میں امریکا کی ڈکٹیٹری نہی ہوگی لبنان امریکا کے اھداف کو پورا ہونے کی مناسب جگہ نہی ہے ۔

انہوں نے اسرائیل کے اس اعتراف کی طرف کہ وہ تمام چیزوں سے ذیادہ مقاومت کی قدرت سے خوف زدہ ہے اس کی طرف  اشارہ کرتے ہوئے  تاکید کی : ہر طرح کے احتمالی جنگ کا آئندہ میں ہونا ان کے سن ۲۰۰۶ میں ناکامی سے بھی ذیادی بھیانک رہے گا ۔

شیخ نبیل قاووق نے علاقہ میں ہو رہی سازش کو تنہا وقت کشی سے تعبیر کیا اور عربوں کی ناتوانی جانا ہے اور کہا : ابھی بھی عربوں کا اس مسئلہ میں جو کہ امریکا کا جھوٹا وعدہ اور صھیونی حکومت کی بے پرواھی اور اسرائیل میں چھوٹے شھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہنا کا سرکاری اعتراف کا مشاھدہ کر رہے ہیں ۔ 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬