18 November 2009 - 17:47
News ID: 573
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ صداے افغان (آوا) کے سربراہ نے آج رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور آپس میں ھمکاری کے لئے توافقنامہ پر دستخط کیا ۔
صداے افغان نیوز ایجنسی اور رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ ھمکاری کے توافقنامہ پر دستخط ہوا

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، مینیجنگ ڈائیرکٹر اور صداے افغان (آوا) کے سربراہ آج صبح رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر میں نذدیک سے مراجع کرام و حوزات علمیہ کی خبر کی تولید اور اس کے پخش کا مشاھدی کر رہے تھے ۔

اس ملاقات میں صداے افغان کے ڈائیرکٹرس اور رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ توافقنامہ تیار کیا گیا ہے جس میں افغانستان کے حوزات علمیہ و  علماء کرام و طالب علموں کی خبر ان کے ذریعہ دی جائیگی اور مراجع تقلید ، علماء و حوزات علمیہ ایران کی خبر رسا کے ذریعہ مھیہ کرایا جائیگا ۔


اس ملاقات میں صدائے افغان نیوز ایجنسی کے مشھد آفس کے انچارج اور اس نیوز یجنسی کے منیجینگ ڈائیرکٹر اور رسا کے سربراہوں کے ساتھ امام خمینی (رہ) اور قائد انقلاب اسلامی کے فکر کی ترویج ایران اور افغانستان میں نیوز ایجنسی کے سطح پر تاکید کیا ۔
 

قابل ذکر ہے ، صداے افغان (آوا) افغانستان کی پہلی غیر حکومتی نیوز ایجنسی اور دوسری اس ملک کی رائج نیوز ایجنسی ہے جو اس ملک میں بیشتریں مخاطب کو جذب کئے ہوئے ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬