19 November 2009 - 14:52
News ID: 577
فونت
لکھنو:
رسا نیوز ایجنسی - خطیب اکبر مولانا مرزامحمد اطھر کی اھلیہ علالت کے بعد کی اتقال کرگئیں اس سلسلے میں کئی تنظیموں اور شخصیتوں نے اپکو تسلیت پیش کیا

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، ال اینڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کے صدر مرزامحمد اطھر کی اھلیہ کا گزشتہ شب انتقال ہوگیا، عزیز واقارب اور سرکردہ شخصیتوں کی موجودگی میں اپکی تدفین ہوگی .

 

اپ صوم صلاہ کی پایبند اور امام مظلوم کی عاشق تھیں اپ نے اپنی اولادوں کی تربیت بھی اسی طرح کی ہے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬