27 November 2009 - 20:14
News ID: 618
فونت
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی اپنے اخلاق کے درس میں کہا : مومن امریکا سے نہی ڈرتا ۔
آيت الله مصباح يزدي

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، ھفتگی اخلاقی نسشت میں آیت الله مصباح یزدی ،حوزہ علمیہ کے استاد اور تعلیمی اورتحقیقی ادارہ امام خمینی(ره) کے سربراہ ، نے قائد انقلاب اسلامی کے قم کے آفس میں حاضرین کی خدمت میں اخلاقی درس کو بیان کیا ۔


اس نسشت میں آیت الله مصباح یزدی نے اس بات کی طرف کہ تمام اخلاقی ارزشیں توحید کی طرف پلٹتی ہیں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اخلاقی ارزشیں اگر توحیدی جنبوں کے ساتھ نہ ہو تو وہ سیکولریسم ہو جائیگا ۔


انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ تمام امور ، الھی ارادہ کی طرف پلٹتی ہیں جو توحید افعالی کے ایک معنی میں سے ہے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : مومن کو سمجھنا چاہیئے کہ تمام امور و عالم کی تدبیریں خدا کی طرف سے ہے ۔
 

مجلس خبرگان رھبری کے ممبر نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا : جب شخص ایمان کے اس منزل پر فائیز ہو جاتا ہے تو کسی سے بھی نہی یہاں تک کہ امریکا سے بھی نہی ڈرتا اور کسی کے سامنے خضوع نہی کرتا ہے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬