29 November 2009 - 16:44
News ID: 625
فونت
عربستان کے ایک شیعه متفکر:
رسا نیوز ایجنسی - عربستان کے ایک شیعه متفکر نے شیعوں پر بڑھتے ہوئے دباو کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : اگر گورمنٹ باخبر ہوجائے کہ یہاں کا کوئی شھری حضرت ایت اللہ العظمی امام خمینی (رہ) کا مقلد ہے تو اسے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی .
عربستان


رسا نیوز ایجنسی کی شیعه نیوز سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، هاشم الخبری، دمام عربستان  کے شیعه برجستہ متفکر ، نے کہا : عربستان  میں اس وقت شیعہ شدید سیاسی اور مذهبی دباو میں زندگی گزار رہے ہیں ، عربستان گورمنٹ نے گزشتہ چند ماہ میں دسوں امام باڑے اور شیعہ مسجدیں بند کردی ہیں اور مذبھی پروگرام کرنے کی اجازت نہی ہے.


انہوں تاکید کی : اس وقت فقط شیعہ ہی نہی بلکہ حنفی مذھب کے ماننے والے بھی گورمنٹ کے شدید مذهبی دباو میں ہیں .


الخبری نے مزید کہا : شیعوں کو حق نہی کہ دینی مرجع کا انتخاب کریں اگر گورمنٹ با خبر ہوجائے کہ شیعہ حضرت ایت اللہ العظمی امام خمینی (رہ) کے مقلد ہیں تو انہیں جیل کی ہوکھانی پڑے گی. 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬