01 December 2009 - 13:46
News ID: 630
فونت
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی نے کہا : راہ تقرب الى اللَّه کو طے کرنے والے ، تشنگان معرفت الهى کو الھی کلام کی مٹھاس سے محزوز کریں.
آيت الله مکارم شيرازي



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی مشھد سےرپورٹ کےمطابق، مراجع تقلید میں سے حضرت آیت‌الله ناصرمکارم شیرازی نے اج  مجمع علوم قرآنی مشھد کے نام خطاب پیغام میں کہا : قران کے راست میں قدم اٹھانا اگر چہ مشکلات اور سختیوں سے خالی نہی مگراسکی مٹھاس ھر چاھنے والے دھن میں باقی رہنےوالی ہے.


ہیغام کا متن یہ مندرجہ ذیل ہے:


بسم الله الرحمن الرحیم



اسلامى معاشرے میں قرانی تعلیمات اور مفاھیم کی ترویج اور توسعہ  اور اس طرح کے کام انجام دینے کے سسلے میں لوگوں خصوصا جوانوں کےلئے زمینہ فراھم کرنا قدردانی کے لائق ہے .


اس نور سے بھری دنیا میں اگر چہ قدم اٹھا نا سختیوں اور مشکلات سے عاری نہی مگر اس کی مٹھاس جاودانی اور دائمی ہے.


ایسے راست کا طے کرنا جو تقرب الى اللَّه اور انسانی معاشرے کی اصلاح و تربیت کا رستہ ہے بہت ضروری ہے کہ تشنگان معرفت الهى کو اس نورنی کلام کے مستفید کریں .


میں بذات خود اس عظیم کام کی تحسین کرتا ہوں اور اس میں سرگرم افراد کا شکر گزار ہوں .


ناصر مکارم شیرازى


11 ذى‏الحجه 1430


قابل ذکر ہے کہ یہ سمینار 30 نومبر سے مشھد مقدس میں دو روز کے لئے منعقد کیا جارہا ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬