02 December 2009 - 19:28
News ID: 635
فونت
یوروپین مسلم کمیٹی :
رسا نیوزایجسنی - یوروپین مسلم کمیٹی نے سوئیس میں مسجدوں پر منارےبنانے پر پابندی کی مذمت کرتےہوئے اقلیت کے حقوق کی اکثریت توسط پائمالی ڈموکراسی اور ازادی کے خللاف جانا .
سوئیس میں مسجدوں پر منارےبنانے پر پابندی یوروپ میں حقوق بشر میں ترقی کی نشانی

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوروپین مسلم کمیٹی نے اہنے بیانیہ میں سوئیس میں مسجدوں پر منارےبنانے پر پابندی کی مذمت کرتےہوئے اس اقدام کو یوروپ میں حقوق بشر میں ترقی کی نشانی اوراسے ملک کی اھمیت کے خلاف جانا .


  
اس بیانیہ میں ایا ہے : دینی ازادی اور انسانی حقوق سے مربوط مسائل کو رفرنڈم میں رکھنا قابل قبول نہی ہے اوراقلیت کے حقوق اکثریت کے توسط معین کئے جائیں غیر قابل قبول اورڈمکراسی کے خلاف ہے اوریہ چیز ایک دوسرے کے حقوق کے ضایع ہونے کاسبب ہوگا .

 

اس کمیٹی نے سوئیس میں مقیم مسلمانوں کے خلاف فضا بنائی جانے کو شدت سے مذمت کرتےہوئے کہا : یہ رفرنڈم بیان گرہے کہ بعض یوروپین ممالک حقوق بشراور مذھبی ازادی کی بی نسبت بد بین ہیں اور وہ بھی اس حد تک کہ سوئیسکی مساجد میں مناروں کی تعمیر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف شدید مقابلہ کیا جارہا ہے اور یہ چیز ملک میں سیاسی تزلزل کاسبب ہے  .

 

اس کمیٹی نے یوروپین حکام اور سیاستمداروں اور مدافعین حقوق بشر کے دعوے داروں کو اس رفرنڈم کے نتائج کو قبول نہ کرنے کی تاکید کی  .

 

قابل ذکر ہے کہ سوئیس میں تقریبا چار لاکھ مسلمان زندگی بسر کرتے ہیں.


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬