21 December 2009 - 17:45
News ID: 713
فونت
علامه فضل الله :
رسا نیوز اجنسی ـ علامه فضل الله امریکا اور اسرائیل یہاں تک کہ کچھ عرب کے بیانیہ کے مطابق جو جنبش مقاومت کو اسلحہ سے خالی کرنے کے ھدف سے دنیائے اسلام میں تفرقہ پھیلانے کی مسلسل کوشش کئے جانے کے اس مسئلہ کی طرف تمام مسلمانوں کو اسلام اور مسلمان کے دشمن کی فریبکاری سے ہوشیار و بیدار رہنے کو کہا ہے ۔
علامه فضل الله

 

رسا نیوز اجنسی رپورٹ کے مطابق  علامه سید محمد حسین فضل الله ، لبنان کے نمایا اعلی مقام شیعہ مرجع تقلید روز گذشتہ محرم الحرام کے آغاز سال کی مناسبت سے اپنے بیان میں امریکا کی گفتگو جو شیعہ اور سنی کو آپس میں لڑانا اور ان کے درمیان تفرقہ پھیلانا کی طرف تاکید کرتے ہوئے ھر دو فرقہ والوں کو ان کے چالبازی سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی : امریکا اور اسرائیل یہاں تک کہ عرب ، لبنان کے مقاوت (حزب اللہ ) کو بے اسلحہ کرنے کی سازش کے تحت مسلمانوں و دنیائے اسلام کے درمیان مذھبی اختلاف و فتنہ پھیلا کر ان کے نئے علاقہ میں جانے پر مجبور کرنے یا ایسے مقام پر بھیجنے کی کوشش میں ہیں کہ جہاں سیاسی و حفاظتی فضا پر تنش ہیں ۔


علامه فضل الله حسینی عاشورہ کو اسلامی ممالک کے درمیان وحدت کی حفاظت کی وجہ جانتے ہوئے کہا : ھم لوگ چاہتے ہیں عاشورہ سے حرکت نھضت اسلامی کو زندہ کرنے میں استعمال کریں اور دنیائے اسلام میں وحدت کی حکومت و بالا دستی کی تاکید پر زور دیں ۔
 

انھوں نے مسلمانوں سے ھوشیاری و با خبر ہونے کی ضرورت کی طرف تاکید کی کہ دنیا میں مسلمانوں کے خاک و اسلام کے سلسلہ میں جو کوشیشیں کی جارہی ہیں کہا : دنیا کے ٹھکیدار و سامراج مسلمانوں کو ان کے ملک میں ہی بڑی تعداد میں قتل اعم  کرانے کے ارادہ میں ہیں تا کہ دوبارہ غزہ کی طرح رسوائی اور دوسری کوئی رسوائی کا سامنا دوبارہ نہ کرنا پڑے اور وہ مسلسل دنیا اسلام کی مقاومت کو محاصرہ کرنے کی کوشش میں لگے ہیں

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬