31 December 2009 - 15:06
News ID: 741
فونت
لبنان کے نمایہ شیعه عالم :
رسا نیوز ایجنسی ـ علامه نابلسی نے امریکا ، انگلینڈ اور اسرائیل کے خفیہ محکمہ کو اسلامی جمھوریہ ایران میں ہوئے ناآرامی کا واضح نقش ہونے کی تاکید کی اور ایران کا دفاع و اس کی پشتپناھی کو اسلامی ذمہ داری جانا ۔
علامه شيخ عفيف نابلسي

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق علامه شیخ عفیف نابلسی لبنانی علماء کے انجمن کے صدر نے گذشتہ روز جنوب لبنان کے شھر صیدا کے حوزہ امام صادق علیہ السلام میں اپنی تقریر کے درمیان اسلامی جمھوریہ ایران میں منظم و گستردہ منصوبہ بندی کے ساتھ بلوا کرانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کیا : اس حادثہ کے رونمائی میں امریکا ، انگلینڈ اور اسرائیل کے خفیہ محکمہ کا واضحانہ نقش ہے اور ان کا ھدف ایران کے سیاسی و حفاظتی حالات کو پیچیدہ کرنا ہے ۔


علامه نابلسی اس اشارہ کے ساتھ کہ غیروں کی طرف سے یہ بات نئی نہی ہے کہ وہ لوگ ملک کے اندرونی سیاسی مخالف پارٹی کی حمایت کرتے ہیں جو مغرب کے فوجی گزینہ کے استعمال کی ناکامی کی علامت بتاتے ہوئے کہا : امریکا اور اسرائیل روزانہ کی دھمکی کے با وجود کسی بھی طرح سے فوجی اقدام کی ھمت نہی رکھتے ہیں ۔   


حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کے سربراہ نے اسلامی جمھوریہ ایران کی ثبات ، پائیداری اور مناعت کو تمام مسلمان اور آزادگان جھان کو ایران کی ھمدردی اور اس کا دفاع اسلامی و اتحادی ذمہ داری جانا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬